ANP Demands Resignation of Chaudhry Nisar over Sikandar Issue
تجھے پتا نبیل گبول کے ساتھ اچھا سین کیا تھا سکندر نے ، وو بولا مجھے فاروق ستارہ کے پاس لے چلو وہاں سرنڈر کرتا ہوں ، مطلب فاروق ستارہ کو ٹپکا کر سرنڈر کرتا
چوہدری نثار کا کہنا ہے اس میں میڈیا بھی میرے ساتھ برابر کا ذمہ دار ہے
جن کو بار بار کہنے پر بھی لائیو کوریج روکنے سے انکار دیا
اور پندرہ منٹ دینے کو تیار نہیں تھا میڈیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|