Surgery Belongs to Muslims Scientist

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

:jazak:


یہی ماضی تھا ، اور جب یہی مستقبل ہوگا تو ، ہمارا اصل عروج


باقی سب خیالی پلاؤ اور سازشی ضیافتیں




Apnay mazi ko yaad rakhna koi jurm hai kya ?

Dream kernay kay liaye tumhein west say dream bhi udhar lainay ki zaroorat nahi , Remember this

Woh kya gardoon tha jis ka tou hai ik tota hua tara ( Iqbal )
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

:jazak:


یہی ماضی تھا ، اور جب یہی مستقبل ہوگا تو ، ہمارا اصل عروج


باقی سب خیالی پلاؤ اور سازشی ضیافتیں





اور یہی مستقبل بنانا ہے تم نے اور میں نے ، اور ہم سب نے ، ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو ، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ، خدا پر نظر رکھو ، اپنی نسل کو بتاؤ کے تمہاری اصل کیا ہے. ان میں امید کے چراغ جلاؤ ، ایسے جاہلوں سے انہیں بچاؤ جو اپنے اپ کو صرف گندا دودھ بچنے والا سمجھتے ہیں ؟ جن کے شر سے اقبال جیسے درویش بھی محفوظ نہیں.


دیار عشق میں ، اپنا مقام پیدا کر.
نیا زمانہ نیے صبح و شام پیدا کر .
 

Back
Top