Supreme Court orders PTI and PAT to clear Shahrah-e-Dastoor Islamabad

ts_rana

Minister (2k+ posts)
شا ہراہ دستور پرعارضی دھرنے سے بنیادی حقوق متاثر ہوتے ہیں لیکن شریف اور انکے چہیتوں کے گھروں کے ارد گرد راستوں پر لگی مستقل رکاوٹوں سے کسی کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہوتے۔کیونکہ غلاموں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
Re: Supreme Court orders PTI & PAT to clear Shahrah-e-Dastoor Islamabad

Ek idea hai SC court ko chahiye sab judges Aur lawyers ko hata ke...shahzad Roy,abrar ul haq,salman Ahmed ko laga dain....Haina?[hilar]

TROLL ouper say WAILE.......:P
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی ملک میں فساد کی کوشش

Supreme-Court-of-Pakistan-Appeal-against-Reko-Diq-Deal4.jpg



سپریم کورٹ کی ملک میں فساد کی کوشش

سپریم کورٹ کے حالیہ چیف جسٹس کو افضل خان کے انکشافات سے اتنا صدمہ پہنچا کہ اپنے کرپٹ ترین ادارے کو بچانے کی آخری کوشش میں انہوں نے شاہراہ دستور خالی کرنے کا حکم دے دیا

یہ عمل صرف اور صرف ملک میں فساد پیدا کرنے کی سازش ہے۔

پاکستان کو کرپٹ لوگوں نے ناکام بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اب پاکستان کو ایک ایک کرپٹ شخص کا علاج سوچنا ہوگا۔


Sub ****** aur khabees ekathay hu geye......ye Judges tu sub se zeyda ******, khabees hein....Nawaz ne en ku hadee phenkii hu ge.....ye Democracy nahi ye dictatorships se bhi zeyada khatrnaak hey.......sub se pehley es SC ka ehtesaab kerna hu gaaa
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Shareef likes to play with all JURY with him.
He puts a lot of his own loyal Judges in all over country.
Now the next RULER has to work double.

1. kick out all the elite corrupt families from the politics.
2. kick out all the corrupt Judges / lawyers out from the court.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی را&#15

[h=1]شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی راستے سے سپریم کورٹ آئیں گے، چیف جسٹس
[/h] ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
282732-SUPREMECOURT-1408962684-686-640x480.jpg

سڑکوں پر دھرنے دینا کینیڈا میں ہوتا ہو گا یہاں نہیں، جسٹس جواد۔ فوٹو: ایکسپریس

اسلام آباد: چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا ہے کہ دھرنے کے شرکاء سرکاری ملازمین کو ہراساں کرتے ہیں شاہراہ دستور کو کلیئر کرایا جائے کل ہم اسی راستے سے عدالت آئیں گے۔
سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شاہراہ دستور کی بندش کی وجہ سے قومی اداروں کے ملازمین کو اپنے دفاتر پہنچنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے، دھرنے کے شرکا نے عدالت عظمی کے احاطے میں اپنے کپٹرے لٹکا رکھے ہیں، سرکاری ملازمین کی تلاشی لی جا رہی ہے اور انہیں ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف، عوامی تحریک اور اٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ فریقین مل بیٹھ کر شاہراہ دستور کو خالی کرنے کے حوالے سے متفقہ لائحہ عمل طے کر لیں اور کل اس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔
چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ شاہراہ دستور کو کلیئر کرایا جائے تا کہ کل ہم اسی راستے سے عدالت آ سکیں، ہم سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنا چاہتے، دھرنے والے کسی دوسرے مقام پر اپنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں عدالت کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ ڈنڈا بردار پرامن کھیل کے لئے آئے ہیں یا کہ شادی میں ڈانڈیا کھیلنے کے لئے آئے ہیں جب کہ جسٹس جواد نے کہا کہ دھرنا دینے والوں میں ایک شخص دہری شہریت رکھتا ہے، سڑکوں پر دھرنے دینا کینیڈا میں ہوتا ہو گا۔

عدالت نے تینوں فریقین کو شاہراہ دستور کلیئر کرانے کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی ہے۔

 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Re: شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی را

ان کرپٹ ججز کو سب سے پہلے پھانسی دینی چاہیے ، گھٹیا ترین جج ، پورے پاکستان میں جو کرپشن ہو رہی وہ ان کو نظر نہیں آتی. یزدی غدار جج
 

Amir Dilawar

Senator (1k+ posts)
Re: شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی را

Ek or Badhah Salamat agaye hai

Public ka Dharna hai
yeh judge log judge ban kar apne app ko Badshah salamat smjhna lag jata hai



 

alisajid

Senator (1k+ posts)
Agar aaj Courts sahi hoten or Insaaf mohayaa ker rhe hoteen tu yeah nobat he na aati........jis mulk mai insaaf k naam per sirf tareeekh milay....jis mai case 25-30 saal tk solve na ho.........Aise adalat ko tala laga dena chahiye....

Judge sahibaan AKA Badshah e Mumilikat ko office pohancnay mai dushwari ho rhe hai........kapray tngnay say un ke adalat ke bai izzati ho rhe hai...yeah hai sooch hamari adalatoon ke..........yahaan khaak insaaf milay ga.......
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سپریم کورٹ کی ملک میں فساد کی کوشش

Supreme-Court-of-Pakistan-Appeal-against-Reko-Diq-Deal4.jpg



سپریم کورٹ کی ملک میں فساد کی کوشش

سپریم کورٹ کے حالیہ چیف جسٹس کو افضل خان کے انکشافات سے اتنا صدمہ پہنچا کہ اپنے کرپٹ ترین ادارے کو بچانے کی آخری کوشش میں انہوں نے شاہراہ دستور خالی کرنے کا حکم دے دیا

یہ عمل صرف اور صرف ملک میں فساد پیدا کرنے کی سازش ہے۔

پاکستان کو کرپٹ لوگوں نے ناکام بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اب پاکستان کو ایک ایک کرپٹ شخص کا علاج سوچنا ہوگا۔

Only this justice khawaja piglet is Noora and haraaami corrupt.

He don't have any sense except corruption.
 

arahim

Politcal Worker (100+ posts)
Such samnay a gia na. Aista aista Khan boht sari mafian mangay ga. Ab wo kehta tha CJ main culprit tha rigging mai. Ab defamation notice pe mafi mang lee hai. Yani IK k pas koi saboot nai hai bs fazool bakwas krta rehta hai.
http://www.saach.tv/urdu/7044/
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Re: Supreme Court orders PTI & PAT to clear Shahrah-e-Dastoor Islamabad

Ek idea hai SC court ko chahiye sab judges Aur lawyers ko hata ke...shahzad Roy,abrar ul haq,salman Ahmed ko laga dain....Haina?[hilar]
a milestone of 2000 dislikes crossed. 2015 now