Supreme Court Bar President threats CJP on Justice Qazi Faiz Essa's reference

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کرپشن کے دریا میں نہانے والے نواز-زرداری کے بعد
اگر کوئی گروہ فیض یاب ہؤا ہے ،تو
وہ نقل سے پاس ہونے والے کالے کوٹ پہننے والا گروہ ہے ۔ ۔ ۔
حکومت کو اِنکی گانڈ میں صحیح ڈنڈا دینا چاہئیے
media too. They all used to pass in D grade but now became rich with corruption
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد کی اہم ترین وکلاء تنظیموں نے تفصیلی غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے ملک گیر تحریک کا ساتھ دیں گی اور حکومت کو مجبور کریں گی کہ وہ سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس فوری واپس لے۔

عمران خان نے شاید اپنی خاندانی روایات کے مطابق، تھوک چاٹنے کی رسم جاری رکھی، تو یقین سے کہا جا سکتا ہے، اس بار یہ ذلت سر پر جوتے کی بجائے ہتھوڑا بن کر برسے گی، اور امپائر کی انگلی سے چلنے والا پتلی تماشہ لپیٹ دیا جائے گا۔

اسلام آباد بار کاؤنسل نے کٹھ پتلی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف سازشیں کرنے سے باز رہے کیوں کہ یہ عمل عدلیہ کی آزادی سے متصادم ہے۔ کاؤنسل نے سپریم جوڈیشل کاؤنسل سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عیسیٰ کے آزاد اور دلیرانہ اقدامات کی وجہ سے ان کے خلاف کی گئی سازشوں، ان کا پس منظر اور اغراض و مقاصد کو ملحوظ خاطر رکھے۔

الرضا

Senator (1k+ posts)
Chitrol time for lawyers coming soon
میڈم، آپ کا کیا خیال ہے وکلاء اکیلے ہوں گے؟ ان کی پشت پر نون لیگی، پیپلز پارٹی، اے این پی، اور پی ٹی ایم نہیں ہوگی؟
کس کس سے لڑیں گی میڈم؟ ہارنا تو پڑے گا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Hrr woh babdaa jo corruption ko defend krta hai woh kisi gushti kaa hram kaa nutfaa aur kanjar ki aulad aur mulk dushmn hai abb inn hram ke piloon mulk dushmno ko sabaq sikhanay kaa time aa raha hai kisi gushti ke bachay corrupt hram zaday ko nahi chhorna awam naay iss corrupt mafia ko khtm krna hai
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر آج بھی موجود ہے۔ جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ 10 ہزار بندے جمع ہو جائیں تو جرنیلوں کا 'جوس' نکل جاتا ہے۔
اس تحریک میں 10 ہزار بندہ تو مل ہی جائے گا۔

?​
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد کے تمام تھانوں میں پندرہ نمبر کے چھتروں کو تیل میں بھگو دیا گیا۔
یہ وہی تیل ہے جو کیکڑا کے کنویں سے نکالا تھا یا یہ وہ ہے جو نیازیوں نے 1971 میں اپنی پتلون اور بیلٹوں کو نچوڑکے نکالا تھا؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
میڈم، آپ کا کیا خیال ہے وکلاء اکیلے ہوں گے؟ ان کی پشت پر نون لیگی، پیپلز پارٹی، اے این پی، اور پی ٹی ایم نہیں ہوگی؟
کس کس سے لڑیں گی میڈم؟ ہارنا تو پڑے گا۔
Anyway the reference are already filed...........so now they want that SJC should not follow the proceeding or just give innocent verdict .......
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میڈم، آپ کا کیا خیال ہے وکلاء اکیلے ہوں گے؟ ان کی پشت پر نون لیگی، پیپلز پارٹی، اے این پی، اور پی ٹی ایم نہیں ہوگی؟
کس کس سے لڑیں گی میڈم؟ ہارنا تو پڑے گا۔

اور ن-لیک، پی پی پی، اے این پی کے پشت پہ پورے 50، 50 لوگ ہونگے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Anyway the reference are already filed...........so now they want that SJC should not follow the proceeding or just give innocent verdict .......
نہیں جناب۔ وکلاء کا غیض و غضب، سپریم جوڈیشل کاؤنسل اور کٹھ پتلی حکومت کی ہوا نکالنے کی کوشش ہے۔ اس سے پہلے بھی جسٹس عیسیٰ کے خلاف ایک پٹیشن دائر کی گئی تھی، ثاقب نثار فراڈیے نے جب وکلاء کا غیض غضب دیکھا تو اس کو بس اسی میں عافیت نظر آئی کہ پٹیشن کو رد کر دے، اور یہی ہوا۔
وکیلوں سے ٹکر لینا، موت کو دعوت دینا ہے۔ اور یہ دعوت میاں والی کے بیل نے دے دی ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران نیازی کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر آج بھی موجود ہے۔ جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ 10 ہزار بندے جمع ہو جائیں تو جرنیلوں کا 'جوس' نکل جاتا ہے۔
اس تحریک میں 10 ہزار بندہ تو مل ہی جائے گا۔

?​

وہ مشرف کے بارے کہہ رہا تھا۔۔ لیکن تم لوگوں کی بدقسمتی کہ یہاں جرنیلوں کی حکومت نہیں ہے۔ اسلیے کر لو 10 ہزار۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
وہ مشرف کے بارے کہہ رہا تھا۔۔ لیکن تم لوگوں کی بدقسمتی کہ یہاں جرنیلوں کی حکومت نہیں ہے۔ اسلیے کر لو 10 ہزار۔
اس نے مشرف کا نام نہیں لیا تھا، اس نے جرنیلوں کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اس بار جرنیلوں کے نمک خواروں کی حکومت ہے، جو جرنیلوں سے بھی گئے گزرے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اس نے مشرف کا نام نہیں لیا تھا، اس نے جرنیلوں کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اس بار جرنیلوں کے نمک خواروں کی حکومت ہے، جو جرنیلوں سے بھی گئے گزرے ہیں۔

کہا تو ہے کہ اب جرنیلوں کی حکومت نہیں ہے
 
Back
Top