بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)
عجیب حال ہے پٹواریوں کا . نہ ہنسنے جوگے ہیں اور نہ رونے جوگے. پٹواریوں کا سرخیل اپنی بیٹی کو بطور ضمانت رکھوا کے اور انقلاب کو 32 کر کے لندن جا بیٹھا ہے ایسے میں پٹواری ہرآتے جاتے کو قائد انقلاب سمجھ کر تھوتھنی اٹھائے اس کے پیچھے بھاگ پڑتے ہیں .
ایسے میں حکومتی معاملات میں ہونے والی اونچ نیچ بھی ان کے لئے باندر ٹپوسیاں لگانے کا موقع فراہم کرتی ہے .
شاہ محمود فسادی ہے - عثمان بزدار نا اہل ہے- خان کے ساتھی جڑیں کاٹ رہی ہیں - اسد عمر موقع پرست ہے . یہ سب باتیں تو پٹواریوں کے لئے خوشی کا باعث ہونی چاہئے مگر پھر انکو خان کا درد آ پکڑتا ہے یہ سب فیض حضرت گوالمنڈیلا کی سیاسی جدوجہد کا ہے کہ جس میں انقلاب کا تذکرہ فوجیوں کے ساتھ میٹنگز کے بعد ہی آیا ہے .
ہے بس کہ ہر اِک اُن کے اِشارے میں نشاں اور
کہتے ہیں انقلاب ، پر گزرتا ہے گماں اور
غالب سے معذرت
اور بے چارے پٹواریوں کے لئے ........
کس سے پیمانِ وفا باندھ رہا ہے تو مورکھ
کل نہ پہچان سکے گا گوالمنڈیلا کی صورت