barca
Prime Minister (20k+ posts)
یہاں سعودیہ میں اسکی قیمت مناسب ہے ، دو ہزار آٹھ سو ریال کا ہے مگر پہلے ہی اتنی گیجٹس لے رکھے ہیں کے اب اسکو کہاں فٹ کرینگے
زیادہ ہو گئے ہیں تے ایک مجھے دے دو پرانا سا
یہاں سعودیہ میں اسکی قیمت مناسب ہے ، دو ہزار آٹھ سو ریال کا ہے مگر پہلے ہی اتنی گیجٹس لے رکھے ہیں کے اب اسکو کہاں فٹ کرینگے
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے اور پرانی بری
تو میں تو وہ خریدوں گا جو اس کے بعد آنے والی ہے ;)
آپ بہت شرارتی ہیںکچھ لوگ شادی کر کے اور لیپ ٹاپ خرید کر پچھتاتے ہیں
یار اگلے سال لیتا تو نیا ماڈل مل جانا تھا
زیادہ ہو گئے ہیں تے ایک مجھے دے دو پرانا سا
ہاں بوہت ہیں ، اگلے سال پاکستان جاؤنگا تو تیرے گھر چھوڑ آؤنگا ، ایک چھے سال پرانی بلکل نئی چپل ہے ، ایک دس سال پرانا نیا لگنے والا جوتا ہے اور کوئی آٹھ پرانی جرابیں ہیں جو لگتی نئی ہیں
You may have tried RT. It is a bit slow. Pro has i5 processor and 4gb Ram. Not clunky at all.
Maybe you Disagree…For The Sake of Disagreeing? You will still stay in que ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|