SPARCO Declared KP's Billion Tree Tsunami Project As Successful

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
الله الحق ہے ، الله سچ ہے

وہ سچ سامنے لے آتا ہے

ساری دنیا کو یہ منصوبہ نظر آ گیا ، ساری دنیا تعریفیں کر رہی ہے ... نہیں نظر آیا تو اندھے نواز شریف اور ذہنی غلام پٹواریوں کو نہیں آیا

کہاں گئے وہ حرامزادے درختوں، اور جلسوں میں کُرسیاں گننے والے حرامزادے درباری؟؟؟
اب ووٹروں کا سامنا کرنے سے چھپتے پھر رہے ہیں

35998638_218861558744961_6087193235212468224_n.jpg
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
جس سمت ميں چاہے صفت سيل رواں چل
وادي يہ ہماري ہے، وہ صحرا بھي ہمارا
غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں
پہناتي ہے درويش کو تاج سر دارا
حاصل کسي کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر
کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا
افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
محروم رہا دولت دريا سے وہ غواص
کرتا نہيں جو صحبت ساحل سے کنارا
ديں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ايسي تجارت ميں مسلماں کا خسارا
دنيا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پيش
تہذيب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا
ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا
تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا
مومن کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا
اخلاص عمل مانگ نيا گان کہن سے
'شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Phatwari has got nothing to do with such "trivialities" as trees, environment or human rights. It's for the rest of us to have a chance to smile about something in these times when the whole nation is down on it's knees thanks to Najayaz sharif and his crony Zardari.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
شکریہ عمران خان ، آئی آئی پی ٹی آئی ، حرام خور شریفوں کو اللہ نیست و نابود کرے ، پچھلے پینتیس سال سے پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
another fake story came to their success. where were these reports for so many months. now they have
selected to plant this story.