some more traitorous of Jang group disclosed in Program Khara Sach - ARY News Report

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
جس نے مبشر لقمان کی حقیقت جاننی ہو، اسے چاہئے کہ یوٹیوب کھولے اور صرف اتنا ٹائپ کرے
Mubshir Luqman Exposed
اس کے بعد دیکھے کہ کیا کیا مناظر سامنے آتے ہیں، آپ شرم سے پانی پانی نہ ہوجائیں تو کہنا۔ یہ شخص کرائے کا اینکر ہے، پیسے لے کر پروگرام کرتا ہے۔ آپ کے پاس اگر پیسے ہوں تو آپ بھی اپنی مرضی کا پروگرام اس سے کرواسکتےہیں، اگر تھوڑے زیادہ پیسے دیں تو آپ کے لئے پروگرام میں مجرا بھی کردےگا۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

Jo yeh keh raha hai uss per baat kero , Idher Udher ki Baat say koi faida nhi , agar is ki yeh baat ghalat hai so sabit kero.
 
سب سے پہلے تو جو بات کررہا ہو، آپ کو یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک قابل اعتماد آدمی ہے۔ لیکن جو آدمی اپنی پیدائش کے وقت سے جھوٹ بولتا آرہا ہو، میں اس کی بات پر کیسے یقین کرلوں؟؟؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

سب سے پہلے تو جو بات کررہا ہو، آپ کو یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک قابل اعتماد آدمی ہے۔ لیکن جو آدمی اپنی پیدائش کے وقت سے جھوٹ بولتا آرہا ہو، میں اس کی بات پر کیسے یقین کرلوں؟؟؟

Yeh kab kaha kah yaqeen ker lo , Yeh Kaha kay Tehqeeq kero , Agar baat sachi hai to maan lo , Agar baat jhooti hai to saboot yahan bhi rakh do takay sab daikhain.

Aisay hi sweeping statement na dia kero kay yeh jhoot hai woh saheeh hai.

Yehe tareeqa deen nay sikhaya hai , Tehqeeq kero meray bhai Tehqeeq
 
کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ اس کی بکواس پر تحقیق کرتا پھرے۔ پچھلے دو مہینے سے یہ اپنا بکواس پروگرام ایک ہی موضوع پر اپنے ذاتی عناد کو لے کر کررہا ہے، پاکستان میں اتنے بڑے بڑے اشوز ہیں، اور کوئی اس کو اشو نظر نہیں آرہا، کیا اس کی ذاتی دشمنی سب سے اہم ہے۔

میں اس کا سب سے بڑا فین ہوا کرتا تھا ، مگر جب سے اس نے ہر گھنٹے بعد اپنا ایمان تبدیل کرنا شروع کیا ہے، اور جس طرح اس کے پلانٹنڈ انٹرویو کا پول کھلا ہے، اس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا کہ پاکستان میں پیسے کے لئے لوگ کس طرح اپنا ایمان بیچتے ہیں۔ اسی طرح کے لوگوں کی وجہ سے امریکی وکیل کو یہ کہنے کی جرات ہوئی تھی کہ پاکستانی تو پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں ۔ یہ مبشر لقمان جیسے لوگ ہی پیسے کی خاطر پاکستان کو دنیا میں ذلیل کرواتے ہیں۔
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
اپ کی بات مان کے یو ٹیوب پر یہ سیارچ کیا
Mubshir Luqman Exposed
اس میں تو صرف ووہی ویڈیو شو ہو رہی ہیں جو پلانٹڈ انٹرویو تھا چیپ جسٹس کے بریں میں ، تو جناب اس میں غلط کیا ہے؟ کچھ وضاحت فرما دیں

جس نے مبشر لقمان کی حقیقت جاننی ہو، اسے چاہئے کہ یوٹیوب کھولے اور صرف اتنا ٹائپ کرے
Mubshir Luqman Exposed
اس کے بعد دیکھے کہ کیا کیا مناظر سامنے آتے ہیں، آپ شرم سے پانی پانی نہ ہوجائیں تو کہنا۔ یہ شخص کرائے کا اینکر ہے، پیسے لے کر پروگرام کرتا ہے۔ آپ کے پاس اگر پیسے ہوں تو آپ بھی اپنی مرضی کا پروگرام اس سے کرواسکتےہیں، اگر تھوڑے زیادہ پیسے دیں تو آپ کے لئے پروگرام میں مجرا بھی کردےگا۔
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
اپ کی بات مان کے یو ٹیوب پر یہ سیارچ کیا
Mubshir Luqman Exposed
اس میں تو صرف ووہی ویڈیو شو ہو رہی ہیں جو پلانٹڈ انٹرویو تھا چیپ جسٹس کے بریں میں ، تو جناب اس میں غلط کیا ہے؟ کچھ وضاحت فرما دیں

مشرف دور میں اس کا ہر پروگرام چیف جسٹس کی بحالی تحریک کے خلاف تھا، چلیں کوئی بات نہیں ہر کسی کی اپنی اپنی رائے ہوتی، مگر اپنی رائے پر قائم تو رہنا چاہئے

جب چیف جسٹس بحال ہوئے تو اس نے اپنا قبلہ تبدیل کیا اور عدلیہ کی حمایت شروع کردی، اور وہ دن بھی آیا جب اس کے چینل کے حق میں سپریم کورٹ سے کوئی فیصلہ آیا اور میرے کانوں نے اس کے منہ سے یہ الفاظ سنے، وہ الفاظ میں ہو بہو لکھ رہا ہوں یہاں۔۔
“ یہ ایک المیہ نہیں ہے کہ میں نے جس عدلیہ تحریک کی مخالفت کی آج اسی سے ہمارے چینل کو انصاف ملا ہے“

چلیں اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ آدمی جب محسوس کرے کہ وہ غلط ہے تو وہ اپنی رائے تبدیل کر سکتا ہے، میں پھر بھی اس کے پروگرامز دیکھتا رہا، مگر انہی دنوں اس نے ملک ریاض کے ساتھ ملکر چیف جسٹس کے خلاف پلانٹنڈ انٹرویو کر ڈالا، جس سے اس کی منافقت سامنے آگئی۔ پردے کے سامنے آپ چیف جسٹس کی تعریفیں کررہے ہوں، اور پردے کےپیچھے سازشیں کررہے ہوں، تو لوگ تو آپ کو منافق کہہ کر آپ پر تھوکیں گے ہیِ۔

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
اپ کی بات مان کے یو ٹیوب پر یہ سیارچ کیا
Mubshir Luqman Exposed
اس میں تو صرف ووہی ویڈیو شو ہو رہی ہیں جو پلانٹڈ انٹرویو تھا چیپ جسٹس کے بریں میں ، تو جناب اس میں غلط کیا ہے؟ کچھ وضاحت فرما دیں

مشرف دور میں اس کا ہر پروگرام چیف جسٹس کی بحالی تحریک کے خلاف تھا، چلیں کوئی بات نہیں ہر کسی کی اپنی اپنی رائے ہوتی، مگر اپنی رائے پر قائم تو رہنا چاہئے

جب چیف جسٹس بحال ہوئے تو اس نے اپنا قبلہ تبدیل کیا اور عدلیہ کی حمایت شروع کردی، اور وہ دن بھی آیا جب اس کے چینل کے حق میں سپریم کورٹ سے کوئی فیصلہ آیا اور میرے کانوں نے اس کے منہ سے یہ الفاظ سنے، وہ الفاظ میں ہو بہو لکھ رہا ہوں یہاں۔۔
یہ ایک المیہ نہیں ہے کہ میں نے جس عدلیہ تحریک کی مخالفت کی آج اسی سے ہمارے چینل کو انصاف ملا ہے

چلیں اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ آدمی جب محسوس کرے کہ وہ غلط ہے تو وہ اپنی رائے تبدیل کر سکتا ہے، میں پھر بھی اس کے پروگرامز دیکھتا رہا، مگر انہی دنوں اس نے ملک ریاض کے ساتھ ملکر چیف جسٹس کے خلاف پلانٹنڈ انٹرویو کر ڈالا، جس سے اس کی منافقت سامنے آگئی۔ پردے کے سامنے آپ چیف جسٹس کی تعریفیں کررہے ہوں، اور پردے کےپیچھے سازشیں کررہے ہوں، تو لوگ تو آپ کو منافق کہہ کر آپ پر تھوکیں گے ہیِ۔

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Youtube per yeh expose type video to dunya jahan ki hein.

Mein aapki or aap meray naam say expose kar kay video upload ker dein.

Yeh exposed lafz ab itna ghiss pitt chuka hay or hum pakistani musalmaan mulla politicians religious leaders firqay...is lafz ko use kar kay itna keechar uchaal chukay hein kay ab is expose lafz per ****** bhaijnay ka dil karta hay.
 
Back
Top