Soldier martyred, five terrorists killed in exchange of fire in North Waziristan: ISPR

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)

میران شاہ: (دنیا نیوز) امن دشمنوں کا ایک اور وار ناکام، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا حوالدار جام شہادت نوش کرگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر انشاہ کے مغرب میں 10 کلو میٹر پر واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اکبر حسین دھرتی ماں پر قربان جب کہ 3 جوان زخمی ہوگئے۔


آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 43 سالہ حوالدار اکبر حسین شہید کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ ضلع باغ سے تھا، شہید حوالدار نے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

منتظر

Minister (2k+ posts)
فوج جن سانپوں کو دودھ پلاتی آ رہی ہے وہ ہی ان۔ کو ڈستے ہیں ڈستے رہیں گے ان فوجیوں کی۔ نماز جنازہ پڑھانے والا ان ہی دہشتگردوں کا تربیت یافتہ مولوی ہو گا فوجی جرنیل اپنے جوانوں کے قاتلوں کوش خود ہی پالتے ہیں
 

latif mk

MPA (400+ posts)
Na TTP Pakistan army ne banai thi aur na unko kabhi support kiya balkey ye Indian funded terrorist group hain jo Afghanistan main beta huwa hain jo k miranshah k opposit khost Main Indian konslate se operate ho raha hain .
Inko fikar hain k agar Taliban ki hukumat aagayee tu Indian supported terrorist group , pro India afghan government and Indian investment of billions of dollars will go into drain
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی بات نہیں ہمارے جوان شہید ہوتے رہتے ہیں اور انکی قربانیاں کیش کرا کے ہمارے کچھ جنرلز اپنے یا اپنے سالے بہنوئی بہن بھائی بیوی چاچے مامے کے نام سے شوگر ملز پاور پلانٹ قرضہ مافیا کو سرپرستی کر کے ڈائریکٹ یا ان ڈ اریکٹ اس قوم کا خون نچوڑتے رہیں گے اور جب کوئی بھی بندہ کسی کرپٹ حرام خور چور کو پکڑے گا تو اسکا کھرا بھی کسی کرپٹ جنرل تک پوھنچ جاتا ہے کوئی حرّام خور گشتی کا بچہ خنزیر کی اولاد سینٹ کے ٹکٹ پر گشتی کا بچہ کرپشن کو ڈیفنڈ کرتا ہے کوئی کسی اور ترہ یہ سارے حرام زادے گشتی کے بچے اس قوم کے مجرم ہیں جو کرپشن کرتے ہیں کرپٹ کو بچاتے ہیں اور جب کوئی دوسرا چوروں کو پکڑ نے کی کوشش کرے ان می سے کوئی ملک دشمن حرام زادے خنزیر کے بچے کرپٹ موجودہ یا سابقہ ان ملک دشمنو کو بچا کر اپنے گشتی بچا ہونے کا ثبوت دیتے ہیں کیا انکو اپنی موت بھول گئی سارے ہی تو گشتیاں سپلائی کر کے بروتھل چلا کے اپنی بیوی اور سالیوں کو شاہوں کو پیش کر کے پروموٹ ہوۓ نہیں ساروں نے اپنے سالوں اور بہنویؤں کو فرنٹ مین بنا کر حرام خوری خوری نہیں کی سا رے ہی گشتی سپلائی نہیں کرتے رہے سارے ہی شاہوں کی ناجائز سفارش پر ناجائز پروموٹ نہیں ہوتے رہے سارے ہی شوگر ملز پاور پلانٹ قرضہ مافیا والے نہیں تو پھر کچھ اور لوگوں کی دم پر پاؤں کیوں آجاتا ہے بعض صحافیوں کا رونا پیٹنا تو بنتا ہے کیوں کہ انکی روزی روٹی اور سارا خرچہ اسی مافیا کی مرہون منت ہے مگر موجودہ جنرلز می بظاهر تو سارے ہی نا شوگر مافیا والے ہیں نہ قرضہ مافیا نا پاور پلانٹ مافیا پھر کرپشن روکنے میں رکا وٹ کیوں بن رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
 

Back
Top