اب کی بار کراچی کے پڑھے لکھے شہریوں کو سوچ سمجھ کے ووٹ کے دن گھر سے نکلنا ہوگا۔
کیا اس بار بھی شہر کے تاجر بھتہ خور پارٹی کو ووٹ دیں گے؟؟؟
کیا اس بار بھی کراچی کے نوکری پیشہ لوگ ہڑتالی گروہ کو ووٹ دیں گے؟؟؟
کیا اس بار بھی کراچی کے نوجوان ، نوجوان نسل کے قاتلوں کوووٹ دیں گے؟؟؟
کیا اس بار بھی کراچی کی مائیں بہنیں کراچی کی ماؤں بہنوں کی عزتیں تار تارکرنے والے ریپسٹ
کو ووٹ دیں گی؟؟؟
ذرا سوچئے!