Liaqat Hussain
Chief Minister (5k+ posts)
This is the real change where there are no VIPs
Bhai kya dushmani hai app ko burger party say app kay jialay tou aik din bhi na nikalay jab Bhutto ko latka dya tha Army nay
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لیکن (اپ برنگنگ ) گھر میں ہونے والی پرورش کا بھی انسان کی پرسنیلیٹی پر اثر ہوتا ہے ، عجیب لگتا ہے کے اتنا پیسا ہونے کے باوجود شریف فیملی میں وہ پروقار رکھ رکھاؤ نہیں ، اس کے بیٹے کا گھر یو کے میں دیکھو تو لگتا ہے پیسا اتنا لگایا پر ٹیسٹ اتنا خراب ، عجیب گھٹیا قسم کی ڈیکوریشن ہےEducated people are always different than non educated and newly rich people because of corruption.
بد قسمتی سے ہم آج کل زیادہ تر نئے دولتئے لوگوں کو زیادہ دیکھتے ہیں ، کیوں کہ پاکستان میں حرام کی کمائی بہت زیادہ ہے
تعلیم یافتہ لوگ ہمیشہ ایک جیسے ہوتے ہیں ، ان میں غرور نہی ہوتا
شکر ہے جی آپ نے وضاحت کر دی کے آپ کی نظر سے میری کام کی کوئی پوسٹ گذری
:biggthumpup: جی میں اکثر کام ہی کی پوسٹ کرتی ہوں
جبکے فورم پر ہنسی مذاق صرف دوستوں سے ہوتا ہے مجھے زیادہ فورم پر ان ہونا پسند نہیں، ہو سکتا ہے اسی لیے آپ نے میری پوسٹ زیادہ نہ دیکھی ہوں
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لیکن (اپ برنگنگ ) گھر میں ہونے والی پرورش کا بھی انسان کی پرسنیلیٹی پر اثر ہوتا ہے ، عجیب لگتا ہے کے اتنا پیسا ہونے کے باوجود شریف فیملی میں وہ پروقار رکھ رکھاؤ نہیں ، اس کے بیٹے کا گھر یو کے میں دیکھو تو لگتا ہے پیسا اتنا لگایا پر ٹیسٹ اتنا خراب ، عجیب گھٹیا قسم کی ڈیکوریشن ہے
وہ کہتے ہیں نا دولت سے آپ میک اپ خرید سکتے ہیں خوبصورتی نہیں ، دوائی خرید سکتے ہیں صحت نہیں ، مہنگی بیڈ خرید سکتے ہیں نیند نہیں ، یہ نورے مہنگے سے مہنگے کپڑے پہن سکتے ہیں پراچھی پرسنیلٹی نہیں بنا سکتے ، کروڑوں کے گھر ہیں, یو کے میں بھی وہی پرانا پینڈو سٹائل ، آجکل تو پنڈ کے لوگ بھی اتنے سمجھدار ہوتے ہیں
:lol::lol:
:)مجھے بڑی دیر سے کسی ایسے ممبر کی تلاش تھی جو اکثر کام کی پوسٹس کرتا ہو ، اب مجھے پتا چل گیا ہے اسلئے آپکی پوسٹس کا دھیان رکھا کروں گا
جب عقل ہی نہیں تو سمجھیں گے کیسے ؟
اور دولت سے آپ کتابیں خرید سکتے ہیں عقل نہیں! ہاے یہ بات کوی انکو بھی سمجھا دے
:lol::lol:
دیکھا آج آپکا لکی دن تھا , آج تک آپکو جس لائق ممبر کی تلاش تھی وہ آخر آپ کو مل گئی
(bigsmile) تعریف کرنے کا شکریہ! میں زیادہ خوش نہیں ہونا چاہوں گی کے مجھے خوشی سے موٹا ہونے کا ڈر ہے
اگر آپ واقعی ہی تعریف کرنے میں تنگ دل ہیں تو پھر میرے لیے جو آپ نے تعریف کی ہے اسے میں اپنا انعام سمجھ کر ڈبل خوشی منا لیتی ہوں
(serious)جی یہ واقعہ میں ابھی ڈائری پر محفوظ کر لیتا ہوں(bigsmile) ویسے آپکو ڈرنے کی ضرورت نہیں تعریف کرنے میں ذرا تنگ دل واقع ہوا ہوں
اگر آپ واقعی ہی تعریف کرنے میں تنگ دل ہیں تو پھر میرے لیے جو آپ نے تعریف کی ہے اسے میں اپنا انعام سمجھ کر ڈبل خوشی منا لیتی ہوں![]()
الله آپکی بات کو سچ ثابت کرے ، ابھی اس ڈھیٹ نواز کے جانے کا چانسز نظر نہیں آ رہے اس لیے ابھی ایڈوانس میں خوشی منانے کی بجاۓ تھوڑا انتظار کر لیتی ہوں ، مجھے تو لگتا ہے روایت کے مطابق جب تک اسکو کوئی گردن سے پکڑ کر نا اتارے یہ خود جانے والا نہیں
اور تیسری خوشی نواز حکومت کے جانے کی بھی منہ ہی لیں مجھے لگتا ہے کہ انکی ہوا سرک رہی ہے :)اب
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لیکن (اپ برنگنگ ) گھر میں ہونے والی پرورش کا بھی انسان کی پرسنیلیٹی پر اثر ہوتا ہے ، عجیب لگتا ہے کے اتنا پیسا ہونے کے باوجود شریف فیملی میں وہ پروقار رکھ رکھاؤ نہیں ، اس کے بیٹے کا گھر یو کے میں دیکھو تو لگتا ہے پیسا اتنا لگایا پر ٹیسٹ اتنا خراب ، عجیب گھٹیا قسم کی ڈیکوریشن ہے
وہ کہتے ہیں نا دولت سے آپ میک اپ خرید سکتے ہیں خوبصورتی نہیں ، دوائی خرید سکتے ہیں صحت نہیں ، مہنگی بیڈ خرید سکتے ہیں نیند نہیں ، یہ نورے مہنگے سے مہنگے کپڑے پہن سکتے ہیں پراچھی پرسنیلٹی نہیں بنا سکتے ، کروڑوں کے گھر ہیں, یو کے میں بھی وہی پرانا پینڈو سٹائل ، آجکل تو پنڈ کے لوگ بھی اتنے سمجھدار ہوتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|