Sindh High Court to Musharraf: Beg Nawaz Sharif to remove you from ECL

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani5h

So petition that Musharraf treason case should be heard in a Military Court has been filed by PML-N in IHC on behalf of ex-military dictator

Now he has become the standard of honest reporting? If I recall correctly you have made the same claims some dozen of times when the fact remains that cases against Musharraf are still going. If Musharraf is actually punished during PMLN tenure then the honest thing to do for you would be to join PMNLN :lol:
 

Me Again

Voter (50+ posts)
Now he has become the standard of honest reporting? If I recall correctly you have made the same claims some dozen of times when the fact remains that cases against Musharraf are still going. If Musharraf is actually punished during PMLN tenure then the honest thing to do for you would be to join PMNLN :lol:

When you are wrong so many times, it should make humble. But somehow it does not stop these guys from making all these whacky stories :)
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
مشرف کی درخواستیں مسترد

مشرف کی درخواستیں مسترد، غداری کا مقدمہ کل سے شروع
شہزاد ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
آخری وقت اشاعت: پير 23 دسمبر 2013 ,* 11:55 GMT 16:55 PST
130419044409_musharraf_1_304x171_afp.jpg
پرویز مشرف کے وکلا نے حال ہی میں اقوامِ متحدہ سے بھی اس مقدمے میں مداخلت کی اپیل کی ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر کی طرف سے اُن کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق قائم کی جانے والی خصوصی عدالت، اس خصوصی عدلت میں موجود ججز اور اس مقدمے کے پراسیکوٹر کے خلاف دائر کی جانے والی تینوں درخواستیں مسترد کرد ی ہیں۔جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک رکنی بینچ نے اپنے مختصر حکم نامے میں ان تینوں درخواستوں کو مسترد کردیا ہے تاہم اس فیصلے میں درخواستوں کو مسترد کیے جانے کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ان تینوں درخواستوں کے مسترد ہونے کے بعد سابق فوجی صدر پرویز مشرف کےچوبیس دسمبر کو خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ پرویز مشرف کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ اس عدالتی حکم نامے کو چیلنج کریں گے۔جسسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے ملحقہ نیشنل لائبریری میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرے گا اور اس موقع پر عمارت کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا ر ہے ہیں۔کلِکغلطیوں پر معافی مانگتا ہوں: مشرفپرویز مشرف نے اپنی درخواست میں مقدمہ سننے کے لیے بنائی گئی خصوصی عدالت کے لیے ججوں کی تقرری اور پراسکیوٹر کی تعیناتی کے طریقۂ کار کو چیلینج کیاگیا تھا۔یہ تین رکنی خصوصی عدالت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل عرب، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس یاور علی اور بلوچستان ہائی کورٹ کی جسٹس طاہرہ صفدر پر مشتمل ہے۔ جسٹس فیصل عرب کو اس عدالت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کے ججوں کا چناؤ وفاقی حکومت کا کام ہے جبکہ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے پانچ نام حکومت کو بھجوائے جس کا اسے اختیار نہیں۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عدالت کے تینوں جج پرویز مشرف کے تین نومبر کے اقدام سے متاثر ہوئے تھے اس لیے ان حالات میں مقدمے کی منصفانہ کارروائی ہوتی نظر نہیں آتی۔
تین نومبر 2007 کا اقدام

تین نومبر سنہ 2007 کو بطور فوجی صدر پرویز مشرف نے آئین معطل کرتے ہوئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی تھی جس کے بعد گذشتہ روز ریٹائر ہونے والے ملک کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 60 ججوں کو نظر بند کر دیا گیا تھا۔



اس مقدمے کے لیے بیرسٹر اکرم شیخ کو وکیلِ استغاثہ مقرر کیا گیا ہے اور پرویز مشرف کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں ان کی تقرری پر یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ وہ سنہ 2009 میں سابق صدر کے خلاف سپریم کورٹ میں چلائے گئے مقدمے میں بھی وکیل تھے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ وکیلِ استغاثہ ایک جانبدار شخصیت ہیں اور اس مقدمے میں ان سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی امید نہیں۔خیال رہے کہ سابق فوجی صدر نے دو دن قبل اس خصوصی عدالت کے اختیارات کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور اس معاملے کی سماعت پیر کو ہی جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل ایک رکنی بنچ کر رہا ہے۔درخواست میں خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔اس درخواست میں کہا گیا تھا کہ پرویز مشرف نے تین نومبر 2007 کا اقدام بطور آرمی چیف کیا تھا اس کے لیے ان کے خلاف مقدمہ صرف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں ہی چل سکتا ہے۔
منصفانہ مقدمے کی امید نہیں

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے ججوں کا چناؤ وفاقی حکومت کا کام ہے جبکہ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے پانچ نام حکومت کو بھجوائے جس کا اسے اختیار نہیں اور یہ کہ خصوصی عدالت کے تینوں جج پرویز مشرف کے تین نومبر کے اقدام سے متاثر ہوئے تھے اس لیے ان حالات میں مقدمے کی منصفانہ کارروائی ہوتی نظر نہیں آتی۔



خیال رہے کہ خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے سابق فوجی حکمران جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں 24 دسمبر کو طلب کیا ہے۔حکومت نے پرویز مشرف کے خلاف آئین توڑنے اور تین نومبر سنہ 2007 کو ملک میں ایمرجنسی لگانے پر غداری کا مقدمہ شروع کرنے کی استدعا کی تھی۔ پاکستانی آئین کی دفعہ چھ کی خلاف ورزی کرنے کی سزا موت اور عمر قید ہے۔دریں اثنا سابق فوجی صدر کی جانب سے پاکستان کی سپریم کورٹ میں جولائی 2009 کے اس فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست بھی دائر کی گئی جس میں عدالتِ عظمیٰ نے سابق فوجی صدر کے تین نومبر سنہ 2007 کے اقدامات کو غیر آئینی قرار دیا تھا۔ابراہیم ستی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں پرویز مشرف کا موقف سنے بغیر ہی فیصلہ سنایا گیا ہے لہٰذا اس پر نظرِ ثانی کی جائے۔ خیال رہے کہ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے ایک مخصوص مدت طے ہوتی ہے اور اس معاملے میں یہ مدت گزر چکی ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/12/131223_mush_petition_dismissed_ra.shtml
 

shaburangila

MPA (400+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

DOESN'T MATTER>>>SOON they will be shoving ARTICLE - 6 in their DUNGAR NASTY,UGLY and STINKY FAT behind as they are running out of time CONFIRM Ultimate hell is on your way NAWAZ SHARIF DACOIT GROUP you all will have no chance to abandon Pakistan for Jeddah and other overseas destination. Pakistani people are ready to eat youall alive PUBLICLY!
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

Its too much guys.... Zardari who fcuk the whole country , he is enjoy immunity and etc. this man who gave a boost to Pakistan Economy. Who gave some respect to Pakistan in whole world, is facing these fake cases.
NS is very very very mean and selfish person. he won't leave Musharaf until he bites Mushi...
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

Yes, he put pakistan first on a War (WOT) in which PAkistan had nothing to do.

Man he saved us from a war. He saved Pakistan from a direct war. Otherwise US made its way to Afghanistan from Pakistan.

Don't ever think that you Army can withstand in front of US Marines.
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

Musharaf ne bohat galtian ki magar wo Pakistan aur awam se sincere tha ,us ki hakoomat mein Pakistan ne taraqi ki aur log khushaal huay...
 

fnoman

Senator (1k+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

Man he saved us from a war. He saved Pakistan from a direct war. Otherwise US made its way to Afghanistan from Pakistan.

Don't ever think that you Army can withstand in front of US Marines.

Saved us from a war, good one I like it!
 

sok

Senator (1k+ posts)
Re: مشرف کی درخواستیں مسترد

Justice delayed is justice denied. He should be hanged in public.
 
A

aamadmi

Guest
He should beg like Nawaz sharif begged in front of him.... But problem is he is less coward then Nawaz Sharif.... I hate both of them...

I also don't like both of them but when you say he is less coward, it makes me laugh...because from what I understand (also shown in the posted video) is that "he is trying hard to get his name off the ECL list".
 

Back
Top