Significance of giving Charity (Sadqa)

billo786

Senator (1k+ posts)
[Sahih Muslim : Book 42 "Kitab Al-Zuhd wa Al-Raqa'iq", Number 7112]
Abu Huraira (Radi Allah Anhu) reported Allah's Messenger (sal-allahu-alleihi-wasallam) as saying:
"While a person was in the wilderness he heard a voice from the cloud (commanding it thus): Irrigate the garden of so and so. (After that the clouds slinked aside and poured water on a stony ground. It filled a channel amongst the channels of that land and that person followed that water and he found a person standing in the garden busy in changing the course of water with the help of a hatchet. He said to him: Servant of Allah, what is your name? he said: So and so. And it was that very name which he had heard from the clouds. and he said to him: Servant of Allah, why do you ask me my name? He said: I beard a voice from the clouds of which It is the downpour, saying: Water the garden of so and to. like your name. What do you do (for the favor) shown to you by Allah in this matter? He said: Now as you state so. I look what yield I get from it. and I give one-third as charity out of it and I and my children eat one-third of it and one-third I return to it as investment."
sahih-muslim-book3-2938.gif



dua.gif

surah2_ayah127.gif

Our Lord! accept from us; surely Thou art the Hearing, the Knowing.
surah2ayah127.gif
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Surah Qalam-68
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے (١٠) طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا (١١) مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار (١٢) سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے (١٣) اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے (١٤) جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں (١٥
ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے (١٦) ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے (١٧) اور انشاء الله نہ کہا (١٨) سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی (١٩) تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی (٢٠) جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے (٢١) اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو (٢٢) تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے (٢٣) آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے (٢٤) اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں (٢٥) جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں (٢٦) نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں (٢٧) ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟ (٢٨) (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے (٢٩) پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے (٣٠) کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے (٣١) امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں (٣٢) (دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے (٣٣)-
9-34
 
Last edited:

babadeena

Minister (2k+ posts)
إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۚ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ [FONT=verdana,arial,helvetica]{271**[/FONT]
[SIZE=-1][Shakir 2:271] If you give alms openly, it is well, and if you hide it and give it to the poor, it is better for you; and
this will do away with some of your evil deeds; and Allah is aware of what you do.[/SIZE]
[SIZE=-1][Pickthal 2:271] If ye publish your almsgiving, it is well, but if ye hide it and give it to the poor,
it will be better for you, and will atone for some of your ill-deeds. Allah is Informed of what ye do.[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 2:271] If ye disclose (acts of) charity, even so it is well, but if ye conceal them, and make
them reach those (really) in need, that is best for you: It will remove from you some of your
(stains of) evil.
And Allah is well acquainted with what ye do.

Charity is the best wasila to get forgiveness from Allah(SWT);

[/SIZE]
 

shehreyar

MPA (400+ posts)
:subhan: allah tala ki her bat maien chopi hikmat hay allah tala nay jo bhi kaha hay tumharay bhalay kay liya kaha hay or hamara farz hay kay un pay amal karein allah tala hum sab ko hadaiyat day or sidhay rasatay pay rakhay aamien
 

Newt0n

Politcal Worker (100+ posts)
Sura-e-Hadeed: Aayat: 7, 10 & 11

(تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے


اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے (

کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے]

 

Back
Top