Signficance of an interview of jamaat Islami chief and coverage to Hakimullah past speech .

shaikh

Minister (2k+ posts)
Allow me to draw your attention to another thread about daily shows on siasat .pk as it has some political implications of its own. In this show two things are notable , first that jamaat Islami chief , replies wonderfully to "Shaheed Issue" concerning Hakimullah with Saleem Safi and second is that an opportunity is being given to a Hakimullah's speech to be broadcasted with Urdu subtext which alleges gross human rights violation by army in swat etc. Now With mulla Fazlullah in seat of TTP this show seems an effort to supress any voice which might in future days ask for a nemesis of Fazllullah to be made next Pak army chief . some years back a video was also put on you tube about alleged atrocities in swat. It seems that some politics for next chief is already on between prowar and anti-war groups.

Last edited by a moderator:

Naveed Hasan

Councller (250+ posts)
This is the harsh truth that we are hiding:(
سید منور حسن : دیکھیں ناں یہ تو پرابلم ہے اور میں ذرا اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر بات کرتا ہوں کہ جب اس علاقے میں مرنے والا جو امریکی لڑتا ہے اور مرتا ہے تو وہ شہید نہیں ہوتا ہم سب کے نزدیک ، تو اس اعتبار سے جو اس امریکی کا ساتھ دیتا ہے، اور امریکی فوج کے مقاصد کو پورا کرتا ہے ، اور امریکہ کی ڈکٹیشن اور ڈومور پر عمل کرتا ہے ، میرے نزدیک تو سوالیہ نشان کھڑا کردیتا ہے کہ امریکی جو مرے تو ذلت کی موت مرے گا ، اور اس کا ساتھ دینے والا اس کو سپورٹ کرنے والا ، انٹیلی جنس سپورٹ کرنے والا، ہر طرح کی ہمنوائی کرنے والا ۔۔۔ وہ کیسے شہید ہوسکتا ہے ؟
میرے ذہن میں سوال خود موجود ہے ، کوئی مفتی صاحب سن لیں تو جواب دیں ، آج آپ موجود ہیں تو آپ بتائیں ۔۔ اگر مرنے والا امریکی شہید نہیں ہے تو اس کا ساتھ دینے والا بھی شہید نہیں ہوسکتا، اس لیے کہ ایک ہی مقاصد اور اک ہی اہداف کے لیے یہ لوگ کام کر رہے ہیں ۔۔۔ !!!

===========================================

سئید منور صاحب زیادہ ہی وضع دار آدمی ہیں ،، اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو اس الو کے پٹھے سے پوچھتا کہ بے نظیر شہید ہے،؟؟؟؟؟،مرتضی بھٹو،،؟؟؟؟؟ظفر بلوچ؟؟؟؟؟؟ متحدہ سے تعلق رکھنے والے سارے شہید ہیں؟؟؟؟؟ کسی بھی سیاسی پارٹی کے بھتہ خور ،،مفاد پرست ،، پارٹی لیڈرز کو پوجنے والے جب آپسی لڑائ میں مارے جاتے ہیں تو شہید ہیں؟؟؟؟؟ الطاف بھائ سےکبھی پوچھا کہ وہ جو شہادت کے سرٹیفکیٹ بانٹتے پھر رہے ہیں وہ صحیح ہے،؟؟؟؟؟؟ اور صافی صاحب کے چینل کا مالک جس امن کی آشاٴ کی صبح شام مالا جپتا ہے اور انڈیا پاکستان کی دوریاں کم کرنے میں صبح شام دبلا ہوا جا رہا ہے ،،، اس بے غیرت سے پوچھو یہ نظریہ پاکستان کے خلاف نہیں،، لاکھوں مسلمان کٹ مر گۓ اس علیحدہ اسلامی ریاست کے قیام کیلۓ،،اور یہ دوبارہ ہندووٴں کے چرنوں میں لیٹنے کو بے قرار ہوا جا رہا ہے،،
 
huspania

MPA (400+ posts)
What i can say to this Diesel, i think he can only accept wazarat and that is acceptable to him on the cost of his Ghairat and imram, else if his son goes to another party he will not accept his blood. Shame on such **********
 
احمد

Senator (1k+ posts)
This is the harsh truth that we are hiding:(
سید منور حسن : دیکھیں ناں یہ تو پرابلم ہے اور میں ذرا اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر بات کرتا ہوں کہ جب اس علاقے میں مرنے والا جو امریکی لڑتا ہے اور مرتا ہے تو وہ شہید نہیں ہوتا ہم سب کے نزدیک ، تو اس اعتبار سے جو اس امریکی کا ساتھ دیتا ہے، اور امریکی فوج کے مقاصد کو پورا کرتا ہے ، اور امریکہ کی ڈکٹیشن اور ڈومور پر عمل کرتا ہے ، میرے نزدیک تو سوالیہ نشان کھڑا کردیتا ہے کہ امریکی جو مرے تو ذلت کی موت مرے گا ، اور اس کا ساتھ دینے والا اس کو سپورٹ کرنے والا ، انٹیلی جنس سپورٹ کرنے والا، ہر طرح کی ہمنوائی کرنے والا ۔۔۔ وہ کیسے شہید ہوسکتا ہے ؟
میرے ذہن میں سوال خود موجود ہے ، کوئی مفتی صاحب سن لیں تو جواب دیں ، آج آپ موجود ہیں تو آپ بتائیں ۔۔ اگر مرنے والا امریکی شہید نہیں ہے تو اس کا ساتھ دینے والا بھی شہید نہیں ہوسکتا، اس لیے کہ ایک ہی مقاصد اور اک ہی اہداف کے لیے یہ لوگ کام کر رہے ہیں ۔۔۔ !!!

===========================================

سئید منور صاحب زیادہ ہی وضع دار آدمی ہیں ،، اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو اس الو کے پٹھے سے پوچھتا کہ بے نظیر شہید ہے،؟؟؟؟؟،مرتضی بھٹو،،؟؟؟؟؟ظفر بلوچ؟؟؟؟؟؟ متحدہ سے تعلق رکھنے والے سارے شہید ہیں؟؟؟؟؟ کسی بھی سیاسی پارٹی کے بھتہ خور ،،مفاد پرست ،، پارٹی لیڈرز کو پوجنے والے جب آپسی لڑائ میں مارے جاتے ہیں تو شہید ہیں؟؟؟؟؟ الطاف بھائ سےکبھی پوچھا کہ وہ جو شہادت کے سرٹیفکیٹ بانٹتے پھر رہے ہیں وہ صحیح ہے،؟؟؟؟؟؟ اور صافی صاحب کے چینل کا مالک جس امن کی آشاٴ کی صبح شام مالا جپتا ہے اور انڈیا پاکستان کی دوریاں کم کرنے میں صبح شام دبلا ہوا جا رہا ہے ،،، اس بے غیرت سے پوچھو یہ نظریہ پاکستان کے خلاف نہیں،، لاکھوں مسلمان کٹ مر گۓ اس علیحدہ اسلامی ریاست کے قیام کیلۓ،،اور یہ دوبارہ ہندووٴں کے چرنوں میں لیٹنے کو بے قرار ہوا جا رہا ہے،،

پاکستانی فوج افغانستان میں جا کر نہیں لڑ رہی ،اس لیئے اسکو امریکی فوج سے ملانا کسی بھی طرح درست نہیں۔
پاکستانی فوج صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے گئی ہے وہاں پر کیوں کہ جس نے اس نام نہاد '' جہاد'' میں حصہ لینا ہےجو کہ حقیقت میں صرف اقتدار کی جنگ ہے ، وہ وہی پر ڈٹ کر لڑے ، دُم دبا کر پاکستان کی طرف کیوں بھاگتے ہیں۔ان بھگوڑوں کیوجہ سے اب ہمیں ڈرون حملوں کا سامنا ہے، ہماری سرحدیں انکی وجہ سے محفوظ نہیں رہیں۔ ہمیں'' ٹرک کی بتی '' پیچھے لگایا ہوا ہے کہ تم اسلام کا قلعہ ہو ، ہمیں ہی مار مار کر دُنبہ بنایا ہوا ہے۔ یہ نام نہاد برادار مُلک اپنی فرقہ پرستی کی جنگ ہمارے مُلک میں لڑ رہے ہیں۔۔اور ہمارے اپنے ہی غدار ہمیں کہتے ہیں تمھارے شہید ،شہید نہیں۔
 
Last edited:

farhanse

MPA (400+ posts)
Munawar Hasan ne bilkul sahi kaha he ye aik karwi haqeeqat he Pakistani awam ko ***** bananay men sabse bara kirdar humari Army ka he jisne USA ki jang shuru ki aur humara Media sirf aik side ki reporting karta he dosri side ki reporting kabhi nahi hoti kyonke humari Army bhi drone ke saath bombing aur shelling karti he agar sara zulm humari Army per hota he tu coverage kyon nahhi karne deti aik munafiq Saleem Saafi chora hoa he jo apni marzi se reporting karta he
 
shaikh

Minister (2k+ posts)
So this interview which is probably the most important interview by any jamaat chief in the last twenty five years did indeed draw fire from ISPR and prowar lobby . Latest newspaper accusations are that Hakeemullah was killed with connivance of Nawa govt and nisar but many regard it agency work by Geo, Hamid mir trying to trap Nawaz
 
Back
Top