SIFCکے تحت برزایل سے امپورٹ کیے گئے اعلیٰ نسل کے مویشی پاکستان پہنچ گئے

1sifcanimall.png

برازیل سے امپورٹ کیے گئے اعلیٰ نسل کے مویشی پاکستان پہنچ گئے ہیں، یہ مویشی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت درآمد کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کارگو طیارہ بوئنگ 747 برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین پاکستان لائیو اسٹاک انیشیٹیو(جی پی ایل آئی) کو بہتر بنانے میں موثر کردار ادا کرنے کیلئے درآمد کیے جانے والے مویشی برازیل کے شہر ساؤپاؤلو سے انگولا اور عمان سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1774096748149153799
ساڑھے 22 گھنٹے پر محیط اس پرواز نے9ہزار 44 میل کا سفر طے کیا، مویشیوں کی ترسیل کی یہ طویل پرواز تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی ہے، یہ پرواز گزشتہ طویل ترین پرواز سے 300 میل زیادہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1773939664677638509
https://twitter.com/x/status/1773771790034010418
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Holstein-Friesian cows give more milk than any other breed.They idiots should breed these cows locally.For beef Angus black cattle is the best.It originated from Scotland.A country of 240 million idiots has no capability to breed livestock.They can’t prevent diseases due to lack of proper diagnostic labs.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
1sifcanimall.png

برازیل سے امپورٹ کیے گئے اعلیٰ نسل کے مویشی پاکستان پہنچ گئے ہیں، یہ مویشی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت درآمد کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کارگو طیارہ بوئنگ 747 برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین پاکستان لائیو اسٹاک انیشیٹیو(جی پی ایل آئی) کو بہتر بنانے میں موثر کردار ادا کرنے کیلئے درآمد کیے جانے والے مویشی برازیل کے شہر ساؤپاؤلو سے انگولا اور عمان سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1774096748149153799
ساڑھے 22 گھنٹے پر محیط اس پرواز نے9ہزار 44 میل کا سفر طے کیا، مویشیوں کی ترسیل کی یہ طویل پرواز تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی ہے، یہ پرواز گزشتہ طویل ترین پرواز سے 300 میل زیادہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1773939664677638509
https://twitter.com/x/status/1773771790034010418

بدلے میں پاکستانی حکام نے فیصلہ کیا ھے کہ پاکستان کے مشرقی صوبے سے دس ھزار نسواریوں کو واپس برازیل روانہ کیا جائے گا اور برازیل بھائیوں کی پچکاریوں کی صنعت میں نئے اور ھنر مند پچک پیدا کیے جائیں گے ۔