Just rewind back 15 months ago......Now every corrupt patwari jiala, langrialwi jamatia and whores of malik riaz are crying.
since i started to tweet against malik riaz, bahia town karachi and all other related accounts started to follow meاگر صدیق جان نے ملک ریاض کی آفر قبول نہیں کی۔
تو اپنی سیکیورٹی کا سختی سے خیال رکھے۔
یہ ملک ریاض نئے وقتوں کا دجال اور ال کپون کی نسل کا ہے۔
بلکل درست بات کی ہے کیونکہ مقابلہ بہت ہی ہائی بریڈ قسم کی مافیا سے ہے ، سچ کی آواز اٹھانے والے ان نوجوان صحافیوں کو اپنی حفاظت کا پورا خیال رکھنا چاہئے دیار غیر میں رہنے والے پاکستانی انکی باتوں کو بڑے دھیان سے سنتے ہیں اور یقین بھی کرتے ہیں
عمر! اسی لیے میری تمہیں، صدیق جان، عدیل وڑائچ، عمران وسیم اور ملیحہ ہاشمی کو بار بار تلقین ہے کہ لوگوں تک سچ بات پہنچانے پر اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے . یہ مافیا بہت طاقتور ہے اور کسی کی جان لینا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے . فی امان الله
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|