محترم خواتین و حضرات
پچھلے دو تین روز سے ہمارا فورم مختلف اوقات میں بند رہا - اور اپ کو اس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، ان وقتی مسائل کی وجہ فورم پرہونے والا شدید سائبر حملہ تھا جس کو حل کرنے میں کچھ وقت صرف ہوا - بہرحال ہماری ٹیم کی کوششوں کے باعث اس حملے کو ناکام بنایا گیا اور فورم کو اپ کی خدمت میں پیش کر دیا گیا -
اس دوران اپ کو ہما رے فورم تک رسائی میں جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اس کے لیے ہم اپ سب سے معذرت خواہ ہیں - اپ سب کے تعاون کا شکریہ