barca
Prime Minister (20k+ posts)
میرے اونٹ سے زیادہ میں اسکو جانتا ہوں ، اب جیسے ہی ہم دونوں کو دیکھتا ہے اپنی عزت لٹنے کا ڈر رہتا ہے اسکو، تبھی بھاگ جاتا ہے، کل صباح آکر دیکھنا وہ ہم دونوں کے جانے کے بعد ہی آئیگا ، اسکے نام کے نیچے آنے کا وقت لکھا ہوگا
یار آجکل ایک مسلہ چل رہا ہے جس ہمساے کی وائی فائی چوری استمال کرتا ہوں وہ جاب پر لگ گیا ہے جس کی وجہ سے میرا کنکشن بھی بند رہتا ہے