جس دن الطاف بھائی کے پاس سیاست پی کے کی وں پیس اور زندہ ٹیم جائیگی تب میں بوہت سے سوالات پوچھونگا
Please don't question our "patriots"....
They can do no wrong!!!!
Ab kiya karein, jo buss me hai wo he kersaktay hain. Sirf sawal kerna he baqi reh gaya ha hamara pass...phil haal :)
Questioning Generals tantamount to blasphemy in this country!!!
zanani khood bikao thaa america saay darr karr chup baitha raha١- الیکشن سے پہلے آپکی اور خان صاحب کی ناراضگی کی افواہیں پھیلیں اور اسکی وجہ یہ سننے میں آئی کے آپ
تحریک انصاف کو کچھ لوگوں کو ٹکٹ دینے کی گزارش کر رہے تھے - اسمیں کتنی صداقت ہے ؟
٣- جرنل کیانی نے اچھے کاموں کے ساتھ بہت سی غلطیاں بھی کی . الیکشن میں جس طرح کی دھاندلی ہوئی یہ نہ ممکن ہے کے ایم آئ اور آئ ایس آئ کو اسکا علم نہ ہو . اگر نجم سیٹھی اور ریٹرننگ افسران کے ساتھ الیکشن کمیشن اور پولیس کے عملے کو نگران اور پچھلی حکومت کے عہدیداران نے دباؤ یا لالچ کے تحت دھاندلی کروائی تو اس وقت جنرل کیانی اور اجنسیاں کیوں خاموش رہی ؟ اور آپ نے اجنسیوں اور آرمی چیف کی خاموشی پر کبھی سوال کیوں نہیں اٹھایا ؟ اگر مقصود سیاست میں اجنسیوں کے کے کردار کی کنارہ کشی تھی تو ایسا نہ ممکن ہے پاکستان جیسے ملک میں اور نہ قابل یقین بھی .
کیا آپ آج بھی پی ٹی آئ کو ملک میں موجود دیگر جماعتوں کے مقابلے میں ایک بہتر آپشن سمجھتے ہیں؟؟
کیا آپ اگلے الیکشن میں بھی پی ٹی آئ کو بہتر آپشن کی نظر سے دیکھیںگے؟؟
کیا آج کی تاریخ میں آپ کسی لیڈر کو عمران سے بہتر سمجھتے ہیں؟؟
Army Esteblishment Ki Ghulaami Chorh K App Allah Swt Or Jinab-e-Rusool Allah saww Ki Ghulaami Mai Kab Ayingay ?/
The Most Important Question to Ask HR:
Ap kis k ziyada wafadar/tarafdar hain, Imran khan or General Kiyani ? and who is right about North Waziristan operation's statement in your opinion ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|