Preshan Berozgar
Voter (50+ posts)
اسلام علیکم ایڈمن اور دوستو
آپ سب جانتے ہیں کے اس فورم کو سمارٹ فون پر استعمال کرنے کے لیے گوگلے سٹور پر app موجود ہے. یہ بہت خوشی کی بات ہے اور ایڈمن اس لحاظ سے قابل تحسین ہیں کے انہوں نے یہ قدم اٹھایا. مگر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کے ارتقا زندگی اور انجماد موت ہے اور بہتری کی گنجائش تو بحرحال انسان کی بنائی ہوئی ہر چیز میں ہوتی ہی ہے. میں اسی app سے اس فورم کو استعمال کر رہا ہوں. لیکن کچھ کمی محسوس ہوتی ہے. اور یقینا ً وہ سب بھائی جو اسے استعمال کر رہے ہیں انہیں بھی محسوس ہوئی ہو گی. ایڈمن سے گزارش ہے کہ فوری طور پہ اسے اپ ڈیٹ کریں. تا کہ ہم جیسے صارفین کلی طور پر اس فورم سے مستفید ہو سکیں.
ان بہتری طلب عناصر کی ترتیب درج ذیل ہے.
١. Like dislike کا نہ ہونا
2. نوٹیفکیشن کا نہ ہونا
3. پروفائل ایڈٹ کرنے کا آپشن موجود نہ ہونا.
3. ٹیکسٹ ایڈٹ میں ویب جیسی سہولت نہ ہونا.
4. سرگرم تھریڈ ایک جگہ نہ ہونا جیسا کہ ویب پہ ہوتے ہیں. یہ سب سے بڑا مسلہ ہے.
5. اور ایپ کا جاذب نظر نہ ہونا.
ہم آپ کے ممنون ہوں گے اگر آپ فوری طور پہ ان مسائل کی درستگی فرمائیں. شکریہ

Last edited by a moderator: