atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
انھے چھوڑا ہی اسی شرط پر جائے کے واپس نہیں آئیں گےاگر ان سےیہ نہ منوایا گیا کہ یہ چور ہیں تو پانچ سات سال بعد پھر یہی حضرات حکومت میں ہوں گے۔
انھے چھوڑا ہی اسی شرط پر جائے کے واپس نہیں آئیں گےاگر ان سےیہ نہ منوایا گیا کہ یہ چور ہیں تو پانچ سات سال بعد پھر یہی حضرات حکومت میں ہوں گے۔
یہ وعدہ وفا کرنے والے خمیر سے پیدا ہی نہیں ہوئے۔ عدالت میں بیان دیں کہ ہم سے غلطی ہوئی ہم دولت کے لالچ میں آ گئے ۔اس کے بعد پیسہ واپس کریں اور پھر یہ وعدہ کریں کہ کبھی اپنی شکل سے ہماری دل آزاری نہیں کریں گے ۔ ورنہ جہاں سڑ رہے ہیں سڑتے رہیںانھے چھوڑا ہی اسی شرط پر جائے کے واپس نہیں آئیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|