اچھا تو یہی ہوتا کہ عمران خان کو ووٹ دیتے لیکن ان سب کو بھی وہی حقوق حاصل ہیں جو دوسرے پاکستانیوں کو حاصل ہیں- قادری کے لوگوں کا حق بنتا ہے جیسے وہ چاہتے ہیں اپنی پارٹی بناتے ہیں یا عمران خان کو ووٹ دیتے ہیں- قادری ویسے بھی نا احل ہیں دھری شہریت کی وجہے سے اس لئے وہ پارٹی کا سربراہ یا قائد نہیں بن سکتا
Qadri only came to Pak on some agenda.If he was sincere then why was he sleeping 3-4 years ago.Now he has come right before election to undermine PTI and hijack its slogan for change.He should wait for next election (2018-2019) in order to gain the trust/confidence of the people of Pak.Stay in Pak all this time and mingle with ordinary people(without using bullet proof glass) to bring the real difference.
ہاہاہاہا ۔ جمعرات کی روٹیاں مانگ کر کھانے والے اب سروے کروائیں گے کہ الیکشن لڑنا ہے یا نہیں ۔ ہاہاہا جاؤ جا کر جمعرات کی روٹیاں اکٹھی کرو اور قربانی کی کھالیں جمع کرو۔
قیامت آ جائے گی لیکن بیٹا تم چوہدری نہیں بن سکتے ۔