Shia cleric says Imran Khan was looking like bechara leader LOL

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
its called tunnel vision.

پچھلے سال جب ہزارہ برادری کے لوگ لاشیں سڑک پر احتجاج کر رہے تھے اور صرف عمران خان کوئٹہ آیا تھا کیا اس وقت بھی تم کو وہ بے چارہ لیڈر لگ رہا تھا
 
Last edited:

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

رافضی کلب انکل سام کا کا ترجمان ہے یہ ملک دشمن ہیں یہ ہر حال میں پاکستان میں خانہ جنگی چاہتے ہیں طالبان ان کے لیے ملک الموت کی حثیت رکھتے ہیں یہ جانتے ہیں امریکا کے یہاں سے بھاگنے کے بعد ان کے پر کاٹ دیے جائیں گے لہٰذا یہ آخری سانسیں لے رہے ہیں
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
لائٹر موڈ کی سٹیٹمنٹ ہے
ورنہ مسجلس وحدت مسلمین کا تو اتحاد ہونے جا رہا تھا الیکشن میں
اور یہ کتنی ہی دفع عمران خان سے مل چکے ہیں
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
اب کچھ فرقہ پرستی پھیلانے والے لوگ

اس کی پارٹی کی بجاے

اس کے فرقے کو ٹارگٹ کریں گےجان بوج کر

ALMAHDI

Banned

رافضی کلب انکل سام کا کا ترجمان ہے یہ ملک دشمن ہیں یہ ہر حال میں پاکستان میں خانہ جنگی چاہتے ہیں طالبان ان کے لیے ملک الموت کی حثیت رکھتے ہیں یہ جانتے ہیں امریکا کے یہاں سے بھاگنے کے بعد ان کے پر کاٹ دیے جائیں گے لہٰذا یہ آخری سانسیں لے رہے ہیں

rafzi ki photo lagatey bhi hoo aur doosron ko kostey bhi hoo?
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
عمران خان کو بے چارا کہنے والے یہ علماء حضرات کیا خدمت سرانجام دے رہے ہیں اس ملک کی، سوائے فتنہ پیدا کرنے کے ان کو کوئی کام نہیں۔ ایک مسلک کا آدمی منبر پر بیٹھتا ہے تو دوسرے سارے مسالک کو کافر اور واجب القتل قرار دے دیتا ہے دوسرے مسلک کا جوابی حملے میں اپنے مخالفین کو کافر اور واجب القتل قرار دے دیتا ہے، پہلے اپنے گریبانوں میں تو جھانکیں۔ اور عمران خان پاکستان کا وزیر اعظم نہیں جو سب اس پر تنقید کررہے ہیں۔ دہشت گردی پر قابو پانا وزیر اعظم کا کام ہے، کوئی تکلیف ہے تو وزیر اعظم سے کہیں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

رافضی کلب انکل سام کا کا ترجمان ہے یہ ملک دشمن ہیں یہ ہر حال میں پاکستان میں خانہ جنگی چاہتے ہیں طالبان ان کے لیے ملک الموت کی حثیت رکھتے ہیں یہ جانتے ہیں امریکا کے یہاں سے بھاگنے کے بعد ان کے پر کاٹ دیے جائیں گے لہٰذا یہ آخری سانسیں لے رہے ہیں

یہ موضوع شیعہ سنی کا نہی عوام کی بھلائی اور انسانیت کا ہے دراصل

ہمیں سنیوں کو شرم آنی چاہئے اگر ہم میں سے کچھ لوگ دوا پلانے والوں کو مار رہے ہیں

کاش کہ الله ہمارے احساس کو زندہ کر دے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یہ موضوع شیعہ سنی کا نہی عوام کی بھلائی اور انسانیت کا ہے دراصل

ہمیں سنیوں کو شرم آنی چاہئے اگر ہم میں سے کچھ لوگ دوا پلانے والوں کو مار رہے ہیں

کاش کہ الله ہمارے احساس کو زندہ کر دے

1480763_401793433284402_1325217937_n.png

Janab khabar pahain aur bataean kai TUHMAT tarashi aur darogh goi KIS khataY main ???
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

Janab khabar pahain aur bataean kai TUHMAT tarashi aur darogh goi KIS khataY main ???

خبر کو چھوڑیں ، حقیقت یہ ہے کہ پولیو ورکروں کو مارنے والے سنی ہیں ، اور میرے لئے یہی شرم کی بات ہے

میں خود کو ٹھیک کرنے کا قایل ہوں ، دوسروں پر الزام دینے کی بجاۓ
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
خبر کو چھوڑیں ، حقیقت یہ ہے کہ پولیو ورکروں کو مارنے والے سنی ہیں ، اور میرے لئے یہی شرم کی بات ہے

میں خود کو ٹھیک کرنے کا قایل ہوں ، دوسروں پر الزام دینے کی بجاۓ

جناب یہاں بات آپ کی یا میری ہو ہی نہیں رہی
یہاں تو بات ہو رہی ہے ایک علامہ کی جو اپنے الفاظ عمران خان کے منہ میں ڈال کر
تہمت لگا رہا ہے جھوٹی بات منسوب کر کے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب یہاں بات آپ کی یا میری ہو ہی نہیں رہی
یہاں تو بات ہو رہی ہے ایک علامہ کی جو اپنے الفاظ عمران خان کے منہ میں ڈال کر
تہمت لگا رہا ہے جھوٹی بات منسوب کر کے

میرے خیال میں وہ ٹھیک کہ رہے ہیں کہ کیا ہمیں دوائی کے لئے بھی اپیل کرنی پڑے گی .... کیا ہم اتنے گر گئے ہیں ... یہ حد ہے جہالت کی

معزرت کے ساتھ .... ہمیں اپنے گریبان میں بھی دیکھنا چاہئے
 
ALMAHDI

Banned
yeh rafzi kia hai?

yeh shia ki kehtey hain yani key kaafir ya keh len key ghali aur naah mananey wala asal main is ko tashanuj ka marz hai aur chata hai key hum bhi yazid ko ameer maan len qissa mukhtasir.
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں وہ ٹھیک کہ رہے ہیں کہ کیا ہمیں دوائی کے لئے بھی اپیل کرنی پڑے گی .... کیا ہم اتنے گر گئے ہیں ... یہ حد ہے جہالت کی

معزرت کے ساتھ .... ہمیں اپنے گریبان میں بھی دیکھنا چاہئے
جناب شکیل آفریدی کو آپ بھول جاتے ہیں
جس کی وجہ سے یہ مارا ماری شروع ہوئی ہے ، اس کے حوالہ سے " ان " کو کوئی شرمندگی نہیں
تو
آپ کیوں شرمندگی محسوس کرتے ہیں

Back
Top