Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے طنز بھرا ٹوئٹ داغتے ہوئے شہباز شریف کا استقبال کیا۔
https://twitter.com/x/status/1137427719799627777
فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا جی آیاں نوں، شہباز شریف دو ماہ بعد واپس آرہے ہیں۔ اس عرصے میں وہ این آر او کی کوشش میں لندن کی سڑکیں ناپتے رہے۔
https://twitter.com/x/status/1137427578795507712 https://twitter.com/x/status/1137427651147313152
ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف واپسی پر اسحاق ڈار، بیٹے اور داماد کو بھی لے آتے تو قانونی تقاضا پورا ہوجاتا۔ شہبازشریف جس برق رفتاری سے چلتے پھرتے نظر آئے لگتا نہیں انہیں کوئی تکلیف ہے۔ امید ہے کہ اب وہ بیرون ملک نہیں جائیں گے۔ عدالتوں میں باقاعدگی سے حاضری دیں گے۔

شہباز شریف کی واپسی پر فردوس عاشق اعوان کا طنزیہ ویلکم
لاہور: وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے طنز بھرا ٹوئٹ داغتے ہوئے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ واپسی پر اسحاق ڈار صاحب،بیٹے اور داماد کو بھی لے آتے تو قانون کا تقاضا پورا ہو جاتا۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 8, 2019 فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا جی […]
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IwzQNJG.jpg