GTV Pakistan
Councller (250+ posts)

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں متعدد سینئر لیگی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، سینئر رہنما راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، جاوید لطیف اور محمد زبیر نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے رہنما 9 اکتوبر کو اجلاس میں شریک ہوئے تھے، اس موقع پر پرویز رشید نے تصدیق کی کہ آج کے اجلاس کے دوران مجھے مدعو نہیں کیا گیا تھا اس لیے اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/513685
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/J6a9Isl.jpg
Last edited by a moderator: