Sharif, Zardari, Fazlu, Money Laundering, Corruption Have Done More Damage To Pk Than Indian Movies Against Pk

Reason

Minister (2k+ posts)
Konsi corruption ki imran ne?

The problem is, I can't help a blind person. If there is something right in front of you, but you refused to believe in its existence, how is that my problem?

Imran Khan Pakistan ka sab se bada chor hai, balke pura Niazi Khaandaan chori ke pesun pe pal raha hai.
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Misuse of power is also corruption. Besides imran khan is a known tax evader and protected misuse of party funds in his party.

Your forgot to mention:

His own kids enjoy lavish life in london
He has 14 properties for which he has paid little to no tax
Peshawar BRT
Sister Aleema's properties in Dubai
Helicopter case

And this piece of sh!t wants to educate public about corruption.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جن کی بات ہو رہی ہے وہ صوفیا ہیں ؟ اگر نہیں تو ان پر بات ہو لینے دو عمران کی بھی بیس تیس سال بعد کر لینا
ان جیسا بھی ہے تو تمہارا کیا نقصان ہے اسے ہٹا کر بھی انہی کو لاؤ گے تو یہ نہ بھی آئیں تو کیا نقصان ہے ؟
بیس تیس سال کی کیا ضرورت ہے خان ایک ہی سال میں اتنا قوم کا نقصان کر چکا ہے جو نا قابل تلافی ہے ایک دو سال اور رہا تو لوگوں کی زرداری بھی فرشتہ لگنے لگے گا -
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
The problem is, I can't help a blind person. If there is something right in front of you, but you refused to believe in its existence, how is that my problem?

Imran Khan Pakistan ka sab se bada chor hai, balke pura Niazi Khaandaan chori ke pesun pe pal raha hai.
If u can't help someone then help yourself, go fuck urself.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fck you. You should give proof against Zardari. PTI government can't persecute a single corruption case for sh!t. Puppet selected government, and a corrupt PM.
Zardari used to sell cinema tickets.He is a billionaire now.He was known as mr 105 for nothing.Nawaz was also a small time lohar who is a billionaire.Nawaz had one factory to start with but after he came into power he had 32.As far as proof is concerned these crooks have used very elaborate schemes to hide their assets.Did any Pakistani know about Panama leaks?.There may be dozens of other hidden accounts belonging to Nawaz and Zardari.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
What has IK got to do with any of these cases?.The only relevant case is foreign funding.This foreign funding was provided by overseas Pakistans.PTI has a lot of support in Europe and North America.It was not from a foreign government.Don't blame IK if NAB is not pursuing these cases.
Do you know what this foreign funding case is all about ? Do you Know what Akbar Baber is saying for the last 6 years ? It is not about if the funds were sent by foreign Governments. But what were they used for in Pakistan and who bought properties from these funds which were not suppose to even be offered from overseas as political donations .
 
Akber Baber is bitter because he was kicked out of the party.He has no credibility.Not a penny was used from these funds to buy any property.IK has given account of every penny which he transferred through banking channels to buy his house.Nawaz on the other has not given any money trail .He has built up a business empire around the world but he can't give any proof of where the money came from.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بیس تیس سال کی کیا ضرورت ہے خان ایک ہی سال میں اتنا قوم کا نقصان کر چکا ہے جو نا قابل تلافی ہے ایک دو سال اور رہا تو لوگوں کی زرداری بھی فرشتہ لگنے لگے گا -
آپ خواب دیکھتے رہیے . اب زرداری کا بار بھی آپ کے کندھوں پر ہے یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں جب مریم نواز بلاول کے پہلو میں جا بیٹھی اور اس بلاول کا شوق و ذوق دیکھنے کے لائق تھا
کہ کیسے لوگوں کو بوققوف بنا گیا تھا یہاں ہمیشہ ایک ہی حکومت تھی اپوزیشن کوئی نہیں تھی
آپ عمران سے ڈرے ہوئے ہیں اگر اسے پانچ سال مل گئے تو شاہی خاندان ہمیشہ کو ڈوب جائیں گے .نا لایق لیڈروں کی نالائق اولادیں کرپٹ لیڈروں کی کرپشن کی شریک اولادیں منہ چھپاتی پھریں گے پاکستنیوں سے دنیا بھر میں ببلو ڈبلو کیطرح
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
No. Its because Imran is so incompetent, his lazy does not want to do the hard work of collecting evidence, going to courts. BTW, Imran is corrupt to the core.
جیسے ہم کہتے ہیں نواز اور زرداری کرپٹ ہیں ان کا سب کچھ نظر آتا ہے لیکن منی ٹریل نہیں دیتے .عمران کے پاس ایسا کچھ ابھی تک ملا نہیں تم کہ لو کرپٹ ہے لیکن کرپٹ وہ ہی ہوتا ہے جو کیس قانونی بنیادوں کی بجائے بیماریوں پر لڑ رہے ہیں جیسے مسئلہ ان کا صحت مند ہونا تھا اس ملک کا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Akber Baber is bitter because he was kicked out of the party.He has no credibility.Not a penny was used from these funds to buy any property.IK has given account of every penny which he transferred through banking channels to buy his house.Nawaz on the other has not given any money trail .He has built up a business empire around the world but he can't give any proof of where the money came from.
Don't make these statements you won't be able to support. Akber Baber is the founding member of PTI . He is out of the party because he start to object the introduction of malpractices of the party leaders within Party . Bongi khan is placing every possible obstacle in front of this case for last 6 years so it won't be concluded. They lost their last feeble try at PEC and then boycotted their hearing on a committee which was setup for the investigation.
PTI refused to give the account list to ECP and ECP had to write a letter to the SBP to obtained the account list of the funding which were not shown up on the document submitted to ECP before the election by PTI.

They are in dead water because of this case. Listen what Akber Baber has to say about his complain.. ? .

Reason

Minister (2k+ posts)
جیسے ہم کہتے ہیں نواز اور زرداری کرپٹ ہیں ان کا سب کچھ نظر آتا ہے لیکن منی ٹریل نہیں دیتے .عمران کے پاس ایسا کچھ ابھی تک ملا نہیں تم کہ لو کرپٹ ہے لیکن کرپٹ وہ ہی ہوتا ہے جو کیس قانونی بنیادوں کی بجائے بیماریوں پر لڑ رہے ہیں جیسے مسئلہ ان کا صحت مند ہونا تھا اس ملک کا

IMRAN CHOR HAI!
SAARI CABINET CHOR HAI
IMRAN KI SISTER CHOR HAI
PTI MEIN SAARE DAKU HEIN
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Vesey hi jesey tu khadim langrey ki najaiz awlaad hey.
Saboot samny lao kehny ko kuch b kaha ja sakta hey.
tmhy Allah nay sahe zalel kiya hai, jitni ulma ko tehreek e insaf walay gali dytay hain or koe nahe dyta

Allah nay nishan e. Ibrat banadiya hai youthiyoun ko or in k leader ko.... Jahan jatay hain thook he naseeb main ata hai
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خواب دیکھتے رہیے . اب زرداری کا بار بھی آپ کے کندھوں پر ہے یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں جب مریم نواز بلاول کے پہلو میں جا بیٹھی اور اس بلاول کا شوق و ذوق دیکھنے کے لائق تھا
کہ کیسے لوگوں کو بوققوف بنا گیا تھا یہاں ہمیشہ ایک ہی حکومت تھی اپوزیشن کوئی نہیں تھی
آپ عمران سے ڈرے ہوئے ہیں اگر اسے پانچ سال مل گئے تو شاہی خاندان ہمیشہ کو ڈوب جائیں گے .نا لایق لیڈروں کی نالائق اولادیں کرپٹ لیڈروں کی کرپشن کی شریک اولادیں منہ چھپاتی پھریں گے پاکستنیوں سے دنیا بھر میں ببلو ڈبلو کیطرح
یہ کرپشن کا چورن فوج ستر سال سے بیچ رہی ہے - مشرف نے بھی یہ کہتے ہوئے منتخب حکومت برطرف کی اور خود پیسے لے لے کر لوگوں کو چھوڑتا گیا آخر زرداری اور ایم قیو ایم کو این آر او دے کر کرپشن کے کھیل کا منطقی انجام کر دیا - عمران خان سے سیاست دان نہیں عوام خوفزدہ ہے کہ یہ اگر پانچ سال رہ گیا تو پیٹ کے لالے پر جائیںگے -نا لائق کا لفظ خان سے زیادہ کسی کو سوٹ نہیں کرتا جس نے ایک سال میں مہنگائی چار فیصد سے بارہ فیصد ، ڈالر ایک سو پندرہ سے ایک سو ساتھ ، پیٹرول بہتر سے ایک سو بیس کر دیا - جو آدمی کہتا تھا جب ایک روپیہ پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو اتنے ارب حکمرانوں کی جیب میں جاتے ہیں - اب یہ جو چالیس سے زیادہ روپے قیمت بڑھی ہے کس کی جیب میں جا رہے ہیں ؟
 
جی ہاں فوج بیچ رہی ہے چورن اور آپ کے لیڈر تو پہلے سے غریب ہو گئے ؟ جن کے پاس ایسا پیسا ہو جس کا جواب نہ ہو تو آپ اسے حلال کا پیسا کہو گے ؟
یا میں یہ مان لوں کے ایسے بونگے لوگ حکومت کر رہے تھے جو پیسا تو بنا رہے تھے اور سیاست تو اور بات حکومت میں تھے اور ان کے پاس اتنی عقل نہیں تھی کے اپنے اکاونٹس میںٹین کر کے رکھتے
لیکن ان کے دور حکومت میں جیسے ان کے زیر انتظام ادارے عام آدمی سے یہ حساب لیتے تھے سزائیں دیتے تھے ویسے ا پنا حساب دے دیں تو ہم ان کو ایماندار کا سرٹیفکیٹ دیں
یا یہ بات تھی کی فوج کے کندھوں پر آتے تھے اسس لئے بےفکر تھے کے فوج ہمیشہ ان کو کندھوں پر چڑھائے رکھے گی اور کوئی ان س کچھ پوچھے گا نہیں ؟ جیسے یہ فوج پربکتے جھکتے ہیں ویسے فوج بھی ان کا ساتھ نہیں دے رہی حساب برابر اب اپنی ایمانداری کھول کر عوام کو بتائیں کے اتنا پیسا کون سے آسمان سے اترا تھا جس کا حساب بیماریوں کے ترلوں کی شکل دے رہے ہیں

جو قیمت پٹرول کی بڑھ رہی ہے وہ ان حکمرانوں کی عیاشیوں کی قسط میں جا رہی ہے جن کی جتنی چادر نہیں تھی قرض لے کر اس سےزیادہ پاؤں پھیلا رہے تھے وہ بھیک نہیں تھی قرض تھا جس کو ادا کرناہے اور اس پر سود بھی دینا ہے
 
بھائی صاحب پیٹرول کی قیمت آپ کے دور چالیس روپے فی لیٹر زیادہ ، بجلی کی قیمت آپ کے دور میں زیادہ ، گیس ایک سو پچاس فیصد مہنگی ٹیکس آپ کے دور میں زیادہ غریب کا خون آپ کے دور میں نچوڑا جا رہا ہے قرض آپ کے دور میں سولہ ارب ڈالر لیا گیا جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرض ہے اور کرپشن پچھلی حکومت کرتی تھی ؟ آخر یہ سب پیسہ کہاں جا رہا ہے کسی ترقیاتی منصوبے پر کسی ہسپتال اسکول پر تو خرچ ہو نہیں رہا اور کرپشن پچھلی حکومت کرتی تھی ؟ پچھلے قرض تو ڈالر میں ادا ہو رہے ہیں اس سولہ ارب ڈالر میں سے لیکن بجلی ، گیس ، پیٹرول ، اضافی ٹیکس کا پیسہ کہاں جا رہا ہے ؟ آج ہر آدمی یہی سوال کر رہا ہے کہ اگر کرپشن پچھلی حکومت کرتی تھی تو ان کے دور ملک کے حالات اتنے اچھے کیوں تھے ؟ اب یہ چورن بک نہیں رہا اپنی پٹاری سے کوئی نیا سانپ نکالیں -