rashidfarooq
Senator (1k+ posts)
Re: Absar Alam is anti PTI & Imran Khan!
Siyaad Means Shikari, Yani Jis Ne Qaid Kya Huwa Hai.
siyaad=ghulaami?
Siyaad Means Shikari, Yani Jis Ne Qaid Kya Huwa Hai.
siyaad=ghulaami?
اس بیمار عالم کو سب سے زیادہ تکلیف اس بات سے ہوتی ہے کہ عمران خان امریکہ کے خلاف کیوں بولتا ہے۔ یہ غلامانہ ذہنیت کی انتہا ہے۔ چینل پر بیٹھ کر پوری قوم کو غلامی کا سبق دیتا ہے ۔ علامہ اقبال نےاس جیسے لوگوں کے بارے میں فرمایا تھا
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند
تاویل مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
ان کی نسل در نسل غلامی نے ان کو غلامی کا اس قدر عادی کر دیا ہے کہ بقول شاعر
مانوس اس قدر صیاد سے ہوگئے
رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
اب یہ سمجھتے ہیں کہ اگر غلامی سے آزاد ہوئے تو ان کا یہ دھندا تو تباہ ہوجائے گا پھر ان کو سنے گا کون، یہ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کرتے ہیں، اسی بیمار عالم کے بارے میں علامہ اقبال کا ایک شعر ان سے معذرت کے ساتھ تھوڑی ترمیم کے ساتھ پیش کررہا ہوں
بیمار از پنجاب، صادق از دکن
ننگ ملت، ننگ دیں، ننگ وطن
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|