اس قدر کامیاب کاوش کے بعد اس معافی نے مجرموں اور ظالموں کہ سر فخر سے بلند کر دئیے اور یہ بات ثابت کر دی کہ قانون، انصاف چھوٹا نہیں حقیر ہے
جب میں نے شاہ رخ کے گرفتار ہونے کی خبر دیکھی اور شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا تو میں نے سوچا کے کیسا باپ ہے
پھر میں نے شاہ رخ کے لیے پھانسی کی سزا کا سنا اور شاہ رخ کا وکٹری کا نشان دیکھا تو میں نے سوچا کے یہ کیسا الّو کا پٹھہ ہے
پھر میں نے شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا اور اسکا انٹرویو سنا تو مجھے لگا یا کوئی سنکی بڈھا ہے
مگر آج مجھے لگا کے سنکی وہ نہیں ، سنکی ہم ہیں جو انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں
مجھے کوئی سمجھاۓ کے چوری بڑا جرم ہے یا قتل
چوری کی دیت کچھ نہیں بس ہاتھ کاٹے جاتے ہیں جبکے قتل میں تو پورا قتل معاف
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا- ہو سکتا ہے ہم لوگ قران سمجھنے میں کچھ غلطی کر رہے ہیں
If it's the will of his parents! they have the right according to law. Isn't it?
I don't mean to offend anyone; But what do you guys think about the دیت law itself?
I believe anyone who commits murder, commits crime against two parties, one's the وارث and other's the state. If warisiin take دیت, the state should still have right to prosecute or demand دیت. In late case, a law could be made to set the minimum دیت that state has to charge and it must leave the criminal in huge debt most of his life. I might be wrong so please enlighten me.
انصار برنی اتنا ہی خوش ہو گا جتنا قاتل جتوئی
معافی کسی دباؤ کے بغیر ہی ممکن ہو سکتی ہے، ورنہ قانون رہ جاتا ہے روح ختم ہو جاتی ہے. یہاں بچ گیا اس عدالت سے کیسے بچے گا جو کسی کے دباؤ میں نہیں آتی
Today one thing has proven that everything has a price in Pakistan, Even parents can sell kids just if they get the right price.
تو پھر سب کو چھوڑ دو اس عدالت کے لیے جو کسی کے دباؤ میں نہیں آتی
چھوڑنے کو کیا ضرورت ہے، سب چھوٹے ہی ہوئے ہیں. ان کی ہمت تھی جو نو مہینے جھیل لئے. کوئی اور ہوتا تو نو گھنٹوں میں ہی بھاگ جاتا
تو ہم بات کیا کر رہے ہیں ؟
جمہور کی بے بسی کی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|