yeah shahid masood ko koi kam nahi hai siwaye ghum, pareshani aur logon ki tenitons main aur izafa kerne ke alawa, khuda kelye koi is ka show band kerwade aik to waisy hi pareshaniyan hain ird gird upper se yeah apni ajeeb si bharrati hui awaz main pareshani phelata hai :@
میں شاہد مسعود کا کویَی بہت بڑا مداح تو نہیں ہوں لیکن اپنے ملک کی حالت دیکھو اُسمیں کیا وہ آپکو پرستان کی کہانی سناےَ کہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک ملک پاکستان تھا۔ جسکا ایک بادشاہ تھا اور اُسکا نام آصف علی زرداری تھا۔ وہ بہت حمدل، انصاف پسند، ایماندار اور بہادر تھا۔ وہ اپنی رعایا کا بہت خیال رکھتا تھا اور رعایا بھی اپنے بادشاہ سے بہت پیار کرتی تھی۔ اُسکے دورِحکومت میں اِتنا امن اور خوشحالی تھی کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا یہ بتاےَ آپکو تو آپ خوش رہیں گے۔ میرے بھایَی مسَلہ یہ ہے کہ آپ کے گھر میں دال روٹی، پانی بجلی گیس سب پورا ہے اِسلیے آپکو یہ سب اچھا نہیں لگتا۔ اگر آپکے گھر میں یہ سب نہ ہو تو آپکو وہ اچھا نہیں لگے گا جو آپ دیکھنا چاہ رہے ہیں۔ آپ اِنٹرٹینمنٹ چینل دیکھا کریں وہاں آپکی دلچسپی کے ہی پروگرام لگتے ہیں اور اگر آپ نے نیوز چینل سے ہی اِنٹر ٹینمنٹ مانگنی ہے تو خبرناک، حسبِ حال، تھری اِیڈیٹ یا ڈارلنگ وغیرو دیکھا کریں کیونکہ آپکو آیَنہ اچھا نہیں لگتا۔ آپ دھوکے میں رہنا چاہتے ہیں اور سب او-کے کی رپورٹیں چاہتے ہیں لیکن بد نصیبی سے ایسا ہے نہیں۔