Shahid Afridi with Sardar Uzair Jan Baloch at Dawat Iftari by Uzair Baloch

Wahab Afridi

Councller (250+ posts)
mqm is against all those who dont accept their thug politics .. ban mqm if u want to save pakistan, mqm is a tappa mafia who have hostage all human beings in karachi except pukhtoons. God bless you shahi sayed for standing against this terrorist party mqm
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جو ذلّت آپ لوگوں کے مقدّر میں لکھ دی گئی ہے اس سے آپ لوگ پیچھا نہیں چھڑا سکتے کل بھی اپنے کرتوت بھگت رہے تھے آج بھی بھگت رہے ہو اور اگر خود کو نہ سدھارا تو یہ سلسلہ چلتا رہے گا

aq.inqalabi

Senator (1k+ posts)
Afridi is our National icon and we love him above all colour, cast n creed ........ and there is nothing wrong to join muslims in aftar party , no matter how much political differences r there BUT this is the blessing of ramazan if ppl r sitting together and hving iftari ....

We not only love Afridi because of cricket but also because of his habbit of speaking truth always , it is only because of speaking truth he is not our captain today, otherwise he is the best available captain for 1 day and t20

just to give the example of truthfulness of Afrdi bhai, here is recent video

http://www.youtube.com/watch?v=Q0u0cbnlZv0
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ان کی ان منافقتوں کے منہ پر جوتا ہر الیکشن میں کراچی کی عوام متحدہ کو جتوا کر دیتی ہے اور دیتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔

تو محترمہ م ق م کا دفاع کر رہی ہیں۔
قسم ہے پیدا کرنے والے کی کہ اگر کراچی کے عوام اپنی خوشی سے ووٹ ڈالتے ہیں تو آج ہزاروں مرے تو کیا غم کل لاکھوں بھی مرے گے تو کسی کو دکھ نہیں ہوگا۔ اسی طرح مرتے رہو۔
دوسروں کی منافقت تو بڑی جلدی یاد آجاتی ہے مگر وڈیروں کے خلاف اعلان جنگ کرکے خود ہی سب سے بڑے وڈیروں اور جاگیرداروں کو اسمبلی میں سپورٹ کرنا منافقت نہیں ہے۔
اور بھتہ خوری بھی کون سا کوئی بڑا جرم ہے جو دوسروں کی منافقت کے پیچھے نہ چھپ سکے۔
ہر بد دیانت کا یہی شیوا بن چکا ہے کہ اپنے غلیظ کارنامے چھپانے کے لیے اپنے جیسے دوسرے بددیانتوں کو بطور مثال بنا کر اپنا تقابل کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ لوگوں کو لگے کہ سب ایک جیسے ہی ہیں۔
ائے کہیں کے قاتل اور بھتہ خور۔
 
Awais Afzal

Politcal Worker (100+ posts)
jb unhen pta thawv k mqm k bdmaashon ne hmla bhi krna h or police bhi chup kr k khri rahay ge..tow kia krtay wo bol zra?...or ye baat bhi us waqt ke h jb ppp bhi khi men jalsa krnay se drti the cox bb mulk se bhr the

aap ki party bhi ici line per hai:biggthumpup:
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی۔
آج ایم کیو ایم کی اے این پی سے ناین زیرو میں ملاقات ہویی۔
کراچی کے عام عوام مریں تو مرنے دو۔
دونوں کی بھتہ مشینیں دھڑادڑ نوٹ چاپ رہی ہیں۔
اسے کہتے ہیں اوپر لڑایی اندر سے بھایی بھایی۔
اے ایں پی کا جنازہ تو کے پی کے میں تحریک انصاف نے تقریباّ نکالا ہوا ہے۔
بس ذرا الیکشن آنے کی دیر ہے۔انشاّاللہ۔
مگر کراچی میں قاتل موومنٹ کا جنازہ نکلنے میں ابھی کچھ وقت ہے۔
اس کے لیے کراچی کے عوام کے دل سے خوف نکالنا ہوگا۔
اور اس کے لیے محب وطن اور کریڈیبل حکومت چاہیے
جو انشاّاللہ اب آنے ہی والی ہے۔
پھر ان قاتلوں کا حشر بھی سری لنکا کے تامل ٹایگرز
اور ان کے چیف پرابا کرن سے مختلف نہیں ہوگا۔
ان کا مکافات عمل اور انجام بہت قریب ہے۔
ویسے پراباکرن اور الطاف حسین شکل سے بھی جڑوا بھایی لگتے ہیں۔
ویسے کس کے والد نے محبت کی گنگا پہلے بہایی تھی
یہ ابھی تحقیق طلب ہے۔جس کے لیے نظریہ ارتقاّ کے ماہرین سے رجوع عین فرض ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
love both afridi and uzair jan who stood brave like shahi sayed against mqm .. Bravo ppp is now crying to lost his all support in liyari ,, brave men

mqm is against all those who dont accept their thug politics .. Ban mqm if u want to save pakistan, mqm is a tappa mafia who have hostage all human beings in karachi except pukhtoons. God bless you shahi sayed for standing against this terrorist party mqm

اس شخص کو دیکھو جو کہ متحدہ دشمنی میں اب عذیر بلوچ اور شاہی سید کو بھی اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہے۔

میں نے تو پہلے ہی لکھا تھا کہ یہ مخالفین اپنی نفرتوں میں آ کر شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں، یہ لوگ ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں، یہ لوگ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کا اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوتے تھے، یہ متحدہ پر جناح پور کے جھوٹے الزام کی بنیاد پر شروع ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کے خون بہہ جانے پر بینظیر کی گود میں بیٹھ کر تالیاں بجا رہے ہوتے تھے اور آج تک اس معصوم خون کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے پر انکے ماتھے پر ایک شکن تک نہیں آئی۔

آج انہوں نے اپنے ہیروز کی لسٹ میں عذیر بلوچ اور شاہی سید کو بھی شامل کر لیا ہے۔

afridi is our national icon and we love him above all colour, cast n creed ........ And there is nothing wrong to join muslims in aftar party , no matter how much political differences r there but this is the blessing of ramazan if ppl r sitting together and hving iftari ....

We not only love afridi because of cricket but also because of his habbit of speaking truth always , it is only because of speaking truth he is not our captain today, otherwise he is the best available captain for 1 day and t20

just to give the example of truthfulness of afrdi bhai, here is recent video

http://www.youtube.com/watch?v=q0u0cbnlzv0
دیکھئے پھر یہ دوغلے معیار ہیں۔
ایک طرف عذیر بلوچ جیسے جرائم پیشہ قاتل کے ساتھ بیٹھنے پر آپ کو کوئی تکلیف نہیں ۔۔۔۔ مگر دوسری طرف جب متحدہ جماعت اسلامی سے ملتی ہے تو پی ٹی آئی کے ممبران جماعت اسلامی کو گالم گلوچ کر دیتے ہیں، ۔۔۔ اور اس سے قبل جب پی ٹی آئی کا وفد متحدہ کے پاس نائن زیرو آیا تھا تو یہی مذہبی جماعتیں اور نون لیگ کتوں کی طرح پی ٹی آئی پر پل پڑے تھے۔
میں نے ابھی تک آفریدی کے متعلق کچھ نہیں بولا ہے کیونکہ مجھے ابھی صحیح تفصیلات کا علم نہیں کہ وہ عذیر بلوچ کے پاس کیوں گیا اور انکے درمیان کیا تعلقات ہیں۔

مگر آپ کی تھیوری پر چلیں اور اگر آفریدی اتنا ہی سچا ہے تو پھر اسے کھل کر عذیر بلوچ کے جرائم کے متعلق بھی بولنا چاہیے۔

تو محترمہ م ق م کا دفاع کر رہی ہیں۔
قسم ہے پیدا کرنے والے کی کہ اگر کراچی کے عوام اپنی خوشی سے ووٹ ڈالتے ہیں تو آج ہزاروں مرے تو کیا غم کل لاکھوں بھی مرے گے تو کسی کو دکھ نہیں ہوگا۔ اسی طرح مرتے رہو۔
دوسروں کی منافقت تو بڑی جلدی یاد آجاتی ہے مگر وڈیروں کے خلاف اعلان جنگ کرکے خود ہی سب سے بڑے وڈیروں اور جاگیرداروں کو اسمبلی میں سپورٹ کرنا منافقت نہیں ہے۔
اور بھتہ خوری بھی کون سا کوئی بڑا جرم ہے جو دوسروں کی منافقت کے پیچھے نہ چھپ سکے۔
ہر بد دیانت کا یہی شیوا بن چکا ہے کہ اپنے غلیظ کارنامے چھپانے کے لیے اپنے جیسے دوسرے بددیانتوں کو بطور مثال بنا کر اپنا تقابل کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ لوگوں کو لگے کہ سب ایک جیسے ہی ہیں۔
ائے کہیں کے قاتل اور بھتہ خور۔

کراچی میں انصاف کی فراہمی کرنے کی بجائے آپ انہیں لاکھوں کی تعداد میں مرتا رہنا دینا چاہتے ہیں۔
اہل کراچی کے لیے بہترین دور تھا مشرف صاحب کے آٹھ سالہ وقت جب کراچی میں کوئی جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے کی ہمت کرتا تھا اور نتیجے میں نہ کوئی ٹارگٹ کلنگ۔ اسی دوران کراچی نے ترقی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔

آپ کراچی میں لاکھوں کو مروا تو دیں گے، مگر اسکے بعد بچیں گے آپ بھی نہیں کیونکہ کراچی ہی پاکستان کی اکانومی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اسکا اثر بہرحال آپ پر بھی ضرور پڑے گا۔

بقیہ آپ کے ان الزامات کا ہزار بار جواب دیا جا چکا ہے کہ اسمبلی میں آپ لوگوں نے انہیں وڈیروں اور جاگیرداروں کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا ہے، اور حکومت انہیں وڈیروں اور جاگیرداروں نے چلانی ہے جو کہ اسمبلیوں مین موجود ہیں۔ چنانچہ الزام آپ پاکستان کے اس جمہوری نظام کو دیجئے، اس برادری سسٹم کو دیجئے۔

بہرحال آج تک اصل نکات کو تو آپ نے چھوا نہیں ہے اور بس اپنے الزامات کی تکرار کیے جا رہے ہیں، اور مستقبل میں بھی یہی روش آپ کی جاری رہنے والی ہے کیونکہ آپ کے پاس مزید کوئی دلائل موجود نہیں ہیں، اس لیے ہٹ دھرمی کے ساتھ وہی پرانے گھسے پٹے الزامات کی تکرار ہی آپکا مقدر ٹہری۔

مگر کراچی میں قاتل موومنٹ کا جنازہ نکلنے میں ابھی کچھ وقت ہے۔
اس کے لیے کراچی کے عوام کے دل سے خوف نکالنا ہوگا۔

آپ لوگ بالکل پاگل ہو گئے ہیں۔
نوے کی دہائی میں الیکشنز یوں ہوتے تھے کہ متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی والا آپریشن جاری تھا اور متحدہ کی پوری قیادت یا تو مفرور تھی یا پھر شہید کی جا چکی تھی۔۔۔۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر رینجرز اور فوج کھڑی تھی۔۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود متحدہ نے کراچی میں اپنے حلقوں میں کلین سوئپ کیا۔
مگر آپ کو اس حقیقت سے کیا لینا دینا۔۔۔۔ آپ تو اپنے نفرتوں میں اندھے ہو چکے ہیں۔

اگر متحدہ واقعی اتنی خوفناک جماعت ہوتی تو آج آفریدی کو عذیر بلوچ سے ملنے کی ہمت نہ ہوتی، اور نہ ہی شاہی سید کو کراچی کے چوک میں کھڑے ہو کر مہاجروں کو کھلے عام گالیاں دینے کی ہمت ہوتی۔

کتنے بے وقوف اور نادان لوگ ہیں آپ جو ابھی تک یہ دعوی کیے جا رہے ہیں کہ متحدہ کے چند سو غنڈوں نے کراچی کی ڈیڑھ کڑور عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

ویسے پراباکرن اور الطاف حسین شکل سے بھی جڑوا بھایی لگتے ہیں۔
ویسے کس کے والد نے محبت کی گنگا پہلے بہایی تھی
یہ ابھی تحقیق طلب ہے۔جس کے لیے نظریہ ارتقاّ کے ماہرین سے رجوع عین فرض ہے
پی ٹی آئی والے ذرا اپنے اخلاقیات پر نظر کریں۔

جواب میں کسی نے ان پی ٹی آئی والوں کو عمران خان اور سیتا وائٹ کی بیٹی کی تصویریں دکھانا شروع کر دیں تو پھر یہ لوگ بچوں کی طرح رونے بیٹھ جاتے ہیں۔

ویسے آپ کے شیر جیسے عمران خان اُس وقت چوہے بن جاتے ہیں جب ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ امریکہ جا کر اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں تاکہ پتا چل جائے کہ وہ اس لڑکی کے باپ ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔

maksyed

Siasat.pk - Blogger
480815_10151952670295072_904092236_n.jpg
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger

اس شخص کو دیکھو جو کہ متحدہ دشمنی میں اب عذیر بلوچ اور شاہی سید کو بھی اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہے۔

میں نے تو پہلے ہی لکھا تھا کہ یہ مخالفین اپنی نفرتوں میں آ کر شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں، یہ لوگ ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں، یہ لوگ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کا اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوتے تھے، یہ متحدہ پر جناح پور کے جھوٹے الزام کی بنیاد پر شروع ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کے خون بہہ جانے پر بینظیر کی گود میں بیٹھ کر تالیاں بجا رہے ہوتے تھے اور آج تک اس معصوم خون کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے پر انکے ماتھے پر ایک شکن تک نہیں آئی۔

آج انہوں نے اپنے ہیروز کی لسٹ میں عذیر بلوچ اور شاہی سید کو بھی شامل کر لیا ہے۔

دیکھئے پھر یہ دوغلے معیار ہیں۔
ایک طرف عذیر بلوچ جیسے جرائم پیشہ قاتل کے ساتھ بیٹھنے پر آپ کو کوئی تکلیف نہیں ۔۔۔۔ مگر دوسری طرف جب متحدہ جماعت اسلامی سے ملتی ہے تو پی ٹی آئی کے ممبران جماعت اسلامی کو گالم گلوچ کر دیتے ہیں، ۔۔۔ اور اس سے قبل جب پی ٹی آئی کا وفد متحدہ کے پاس نائن زیرو آیا تھا تو یہی مذہبی جماعتیں اور نون لیگ کتوں کی طرح پی ٹی آئی پر پل پڑے تھے۔
میں نے ابھی تک آفریدی کے متعلق کچھ نہیں بولا ہے کیونکہ مجھے ابھی صحیح تفصیلات کا علم نہیں کہ وہ عذیر بلوچ کے پاس کیوں گیا اور انکے درمیان کیا تعلقات ہیں۔

مگر آپ کی تھیوری پر چلیں اور اگر آفریدی اتنا ہی سچا ہے تو پھر اسے کھل کر عذیر بلوچ کے جرائم کے متعلق بھی بولنا چاہیے۔

کراچی میں انصاف کی فراہمی کرنے کی بجائے آپ انہیں لاکھوں کی تعداد میں مرتا رہنا دینا چاہتے ہیں۔
اہل کراچی کے لیے بہترین دور تھا مشرف صاحب کے آٹھ سالہ وقت جب کراچی میں کوئی جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے کی ہمت کرتا تھا اور نتیجے میں نہ کوئی ٹارگٹ کلنگ۔ اسی دوران کراچی نے ترقی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔

آپ کراچی میں لاکھوں کو مروا تو دیں گے، مگر اسکے بعد بچیں گے آپ بھی نہیں کیونکہ کراچی ہی پاکستان کی اکانومی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اسکا اثر بہرحال آپ پر بھی ضرور پڑے گا۔

بقیہ آپ کے ان الزامات کا ہزار بار جواب دیا جا چکا ہے کہ اسمبلی میں آپ لوگوں نے انہیں وڈیروں اور جاگیرداروں کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا ہے، اور حکومت انہیں وڈیروں اور جاگیرداروں نے چلانی ہے جو کہ اسمبلیوں مین موجود ہیں۔ چنانچہ الزام آپ پاکستان کے اس جمہوری نظام کو دیجئے، اس برادری سسٹم کو دیجئے۔

بہرحال آج تک اصل نکات کو تو آپ نے چھوا نہیں ہے اور بس اپنے الزامات کی تکرار کیے جا رہے ہیں، اور مستقبل میں بھی یہی روش آپ کی جاری رہنے والی ہے کیونکہ آپ کے پاس مزید کوئی دلائل موجود نہیں ہیں، اس لیے ہٹ دھرمی کے ساتھ وہی پرانے گھسے پٹے الزامات کی تکرار ہی آپکا مقدر ٹہری۔

آپ لوگ بالکل پاگل ہو گئے ہیں۔
نوے کی دہائی میں الیکشنز یوں ہوتے تھے کہ متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی والا آپریشن جاری تھا اور متحدہ کی پوری قیادت یا تو مفرور تھی یا پھر شہید کی جا چکی تھی۔۔۔۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر رینجرز اور فوج کھڑی تھی۔۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود متحدہ نے کراچی میں اپنے حلقوں میں کلین سوئپ کیا۔
مگر آپ کو اس حقیقت سے کیا لینا دینا۔۔۔۔ آپ تو اپنے نفرتوں میں اندھے ہو چکے ہیں۔

اگر متحدہ واقعی اتنی خوفناک جماعت ہوتی تو آج آفریدی کو عذیر بلوچ سے ملنے کی ہمت نہ ہوتی، اور نہ ہی شاہی سید کو کراچی کے چوک میں کھڑے ہو کر مہاجروں کو کھلے عام گالیاں دینے کی ہمت ہوتی۔

کتنے بے وقوف اور نادان لوگ ہیں آپ جو ابھی تک یہ دعوی کیے جا رہے ہیں کہ متحدہ کے چند سو غنڈوں نے کراچی کی ڈیڑھ کڑور عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

پی ٹی آئی والے ذرا اپنے اخلاقیات پر نظر کریں۔

جواب میں کسی نے ان پی ٹی آئی والوں کو عمران خان اور سیتا وائٹ کی بیٹی کی تصویریں دکھانا شروع کر دیں تو پھر یہ لوگ بچوں کی طرح رونے بیٹھ جاتے ہیں۔

ویسے آپ کے شیر جیسے عمران خان اُس وقت چوہے بن جاتے ہیں جب ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ امریکہ جا کر اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں تاکہ پتا چل جائے کہ وہ اس لڑکی کے باپ ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔

اجلے کپڑوں میں رہو، یا کہ نقابیں ڈالو۔۔ ۔۔ ۔۔
تمہیں ہر رنگ میں خلق خدا پہچانتی ہے۔۔ ۔۔ ۔۔
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
چلو جی۔
آج ایم کیو ایم کی اے این پی سے ناین زیرو میں ملاقات ہویی۔
کراچی کے عام عوام مریں تو مرنے دو۔
دونوں کی بھتہ مشینیں دھڑادڑ نوٹ چاپ رہی ہیں۔
اسے کہتے ہیں اوپر لڑایی اندر سے بھایی بھایی۔
اے ایں پی کا جنازہ تو کے پی کے میں تحریک انصاف نے تقریباّ نکالا ہوا ہے۔
بس ذرا الیکشن آنے کی دیر ہے۔انشاّاللہ۔
مگر کراچی میں قاتل موومنٹ کا جنازہ نکلنے میں ابھی کچھ وقت ہے۔
اس کے لیے کراچی کے عوام کے دل سے خوف نکالنا ہوگا۔
اور اس کے لیے محب وطن اور کریڈیبل حکومت چاہیے
جو انشاّاللہ اب آنے ہی والی ہے۔
پھر ان قاتلوں کا حشر بھی سری لنکا کے تامل ٹایگرز
اور ان کے چیف پرابا کرن سے مختلف نہیں ہوگا۔
ان کا مکافات عمل اور انجام بہت قریب ہے۔
ویسے پراباکرن اور الطاف حسین شکل سے بھی جڑوا بھایی لگتے ہیں۔
ویسے کس کے والد نے محبت کی گنگا پہلے بہایی تھی
یہ ابھی تحقیق طلب ہے۔جس کے لیے نظریہ ارتقاّ کے ماہرین سے رجوع عین فرض ہے
c3c89a8f62174610aeb76cb349230d2a.JPG

4063ccf05e895474923db0d8f159128b.png

الطاف بیک وقت باپ بھی ہے اور بھائ بھی
وقت کا امام بھی ہے اور اک محنتی قصائ بھی
تمام ہی شعبہ جات میں چھایا ہوا ہمارا الطاف
جفاکش جمعدار بھی ہے اور ہردلعزیز نائ بھی
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
c3c89a8f62174610aeb76cb349230d2a.JPG

4063ccf05e895474923db0d8f159128b.png

الطاف بیک وقت باپ بھی ہے اور بھائ بھی
وقت کا امام بھی ہے اور اک محنتی قصائ بھی
تمام ہی شعبہ جات میں چھایا ہوا ہمارا الطاف
جفاکش جمعدار بھی ہے اور ہردلعزیز نائ بھی
c3c89a8f62174610aeb76cb349230d2a.JPG
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
تو محترمہ م ق م کا دفاع کر رہی ہیں۔
قسم ہے پیدا کرنے والے کی کہ اگر کراچی کے عوام اپنی خوشی سے ووٹ ڈالتے ہیں تو آج ہزاروں مرے تو کیا غم کل لاکھوں بھی مرے گے تو کسی کو دکھ نہیں ہوگا۔ اسی طرح مرتے رہو۔
دوسروں کی منافقت تو بڑی جلدی یاد آجاتی ہے مگر وڈیروں کے خلاف اعلان جنگ کرکے خود ہی سب سے بڑے وڈیروں اور جاگیرداروں کو اسمبلی میں سپورٹ کرنا منافقت نہیں ہے۔
اور بھتہ خوری بھی کون سا کوئی بڑا جرم ہے جو دوسروں کی منافقت کے پیچھے نہ چھپ سکے۔
ہر بد دیانت کا یہی شیوا بن چکا ہے کہ اپنے غلیظ کارنامے چھپانے کے لیے اپنے جیسے دوسرے بددیانتوں کو بطور مثال بنا کر اپنا تقابل کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ لوگوں کو لگے کہ سب ایک جیسے ہی ہیں۔
ائے کہیں کے قاتل اور بھتہ خور۔

چلو جی۔
آج ایم کیو ایم کی اے این پی سے ناین زیرو میں ملاقات ہویی۔
کراچی کے عام عوام مریں تو مرنے دو۔
دونوں کی بھتہ مشینیں دھڑادڑ نوٹ چاپ رہی ہیں۔
اسے کہتے ہیں اوپر لڑایی اندر سے بھایی بھایی۔
اے ایں پی کا جنازہ تو کے پی کے میں تحریک انصاف نے تقریباّ نکالا ہوا ہے۔
بس ذرا الیکشن آنے کی دیر ہے۔انشاّاللہ۔
مگر کراچی میں قاتل موومنٹ کا جنازہ نکلنے میں ابھی کچھ وقت ہے۔
اس کے لیے کراچی کے عوام کے دل سے خوف نکالنا ہوگا۔
اور اس کے لیے محب وطن اور کریڈیبل حکومت چاہیے
جو انشاّاللہ اب آنے ہی والی ہے۔
پھر ان قاتلوں کا حشر بھی سری لنکا کے تامل ٹایگرز
اور ان کے چیف پرابا کرن سے مختلف نہیں ہوگا۔
ان کا مکافات عمل اور انجام بہت قریب ہے۔
ویسے پراباکرن اور الطاف حسین شکل سے بھی جڑوا بھایی لگتے ہیں۔
ویسے کس کے والد نے محبت کی گنگا پہلے بہایی تھی
یہ ابھی تحقیق طلب ہے۔جس کے لیے نظریہ ارتقاّ کے ماہرین سے رجوع عین فرض ہے
c3c89a8f62174610aeb76cb349230d2a.JPG
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Tum zra sa sach likhny ki himat kro tu itni L aan T aan na hoti. Khair jasy Altaf Klau ki kismat main haram moot hai aisy hi tumhary ley yeh sub. Tumhari yakterfa baty sun kr Altf Kalu ki divorce pr shak hota hai.;)
آفریدی کے متعلق مجھے علم نہیں کہ یہ کیوں اس جرائم پیشہ فرد کے پاس بیٹھا ہے۔

۔۔۔۔۔ مگر یہ پتا ہے کہ یہ تمام مخالفین اپنی نفرتوں میں اتنا اندھے ہو چکے ہیں کہ آفریدی کی جگہ عذیر بلوچ انہیں دعوت دیتا تو یہ بھی دم ہلاتے ہوئے اسکی گود میں جا کر بیٹھ جاتے۔

۔۔۔۔ کیا آپ کو یاد نہیں جب ان لوگوں نے ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟؟

کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟

کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟

کیا ؔآپ کو یاد نہیں کہ آج یہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ٹکرانے کا کہتے ہیں، مگر یہ خود وہی لوگ تھے جو بینظیر کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے جب وہ 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام پر ہمارے معصوموں کا قتل عام انہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے لوگوں کے ہاتھوں کروا رہی تھی؟؟؟

اپنی ان تمام منافقتوں کو یہ اپنے اوپر حلال رکھتے ہیں، ۔۔۔۔ ہمارے جو ہزاروں معصوموں کا انہوں نے ماورائے عدالت قتل کیا، اس خون کو یہ شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کرتے ہیں ۔۔۔۔

ان کی ان منافقتوں کے منہ پر جوتا ہر الیکشن میں کراچی کی عوام متحدہ کو جتوا کر دیتی ہے اور دیتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔

nasirzaman

Senator (1k+ posts)
ایم کیو ایم کے غلاموں زیادہ مت بولا کرو ، تمہارے آقا کا کوئی بھروسہ نہیں ، کچھ دن بعد لندن سے حکم آگیا تو فاروق ستار عزیربلوچ ڈیرے پر نظر آئیگا اور تم لوگ موں چھپاتے نظر آؤگے
aur jis din imran khan 90 aye ga tum log kahan chupo ge:lol:
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
آفریدی کے متعلق مجھے علم نہیں کہ یہ کیوں اس جرائم پیشہ فرد کے پاس بیٹھا ہے۔

۔۔۔۔۔ مگر یہ پتا ہے کہ یہ تمام مخالفین اپنی نفرتوں میں اتنا اندھے ہو چکے ہیں کہ آفریدی کی جگہ عذیر بلوچ انہیں دعوت دیتا تو یہ بھی دم ہلاتے ہوئے اسکی گود میں جا کر بیٹھ جاتے۔

۔۔۔۔ کیا آپ کو یاد نہیں جب ان لوگوں نے ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟؟

کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟

کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟

کیا ؔآپ کو یاد نہیں کہ آج یہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ٹکرانے کا کہتے ہیں، مگر یہ خود وہی لوگ تھے جو بینظیر کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے جب وہ 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام پر ہمارے معصوموں کا قتل عام انہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے لوگوں کے ہاتھوں کروا رہی تھی؟؟؟

اپنی ان تمام منافقتوں کو یہ اپنے اوپر حلال رکھتے ہیں، ۔۔۔۔ ہمارے جو ہزاروں معصوموں کا انہوں نے ماورائے عدالت قتل کیا، اس خون کو یہ شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کرتے ہیں ۔۔۔۔

ان کی ان منافقتوں کے منہ پر جوتا ہر الیکشن میں کراچی کی عوام متحدہ کو جتوا کر دیتی ہے اور دیتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔

[/QUOTE Agar Uzair Balouch eak jariam paisha haay tue esko pakarna hukumat ka kaam haay,,,MQM es hukumat ka hissa haay...Abb Uzair ko pakarnay kay liay app wazarat-t-dakhila na mange layna.........Dosri baat Shahid Afridi koi MQM/90 ka ghulam nahain haay Azad aadmi haay ,,balig haay .........Esko maloom haay que Karachi main ghareeb/Baykhata maray janay walay logoin ka khoon kis kay haat haay? Uzair Balouch ka Ya MQM ka.............???? Jis dine kisi insan kay bachay ki hukumat agai,, MQM Nasirullah babar ore Shouib sadal ko bhool jaiy gi....Essi dar /khoof ki waja saay JI/PTI/PML ect saay rabtay kar rahi haay MQM----------Sharm tum ko magar nahin aati.
 
Back
Top