shaid afridi apni izzat khud kharab ker raha hai.afridi ager aap aise logon ke sath baitho ge jin ki hukumat neh ser ki khimat rakhi hui hai adalat neh do dafa warent griftari isshu kia huwa hai phir aap qaumi hero nahi raho ge izzat dene wala uper wala hai bus aap apne aap ko is gandi seasat me na dalo(cry)

آفریدی کے متعلق مجھے علم نہیں کہ یہ کیوں اس جرائم پیشہ فرد کے پاس بیٹھا ہے۔
۔۔۔۔۔ مگر یہ پتا ہے کہ یہ تمام مخالفین اپنی نفرتوں میں اتنا اندھے ہو چکے ہیں کہ آفریدی کی جگہ عذیر بلوچ انہیں دعوت دیتا تو یہ بھی دم ہلاتے ہوئے اسکی گود میں جا کر بیٹھ جاتے۔
۔۔۔۔ کیا آپ کو یاد نہیں جب ان لوگوں نے ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟؟
کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟
کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟
کیا ؔآپ کو یاد نہیں کہ آج یہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ٹکرانے کا کہتے ہیں، مگر یہ خود وہی لوگ تھے جو بینظیر کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے جب وہ 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام پر ہمارے معصوموں کا قتل عام انہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے لوگوں کے ہاتھوں کروا رہی تھی؟؟؟
اپنی ان تمام منافقتوں کو یہ اپنے اوپر حلال رکھتے ہیں، ۔۔۔۔ ہمارے جو ہزاروں معصوموں کا انہوں نے ماورائے عدالت قتل کیا، اس خون کو یہ شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کرتے ہیں ۔۔۔۔
ان کی ان منافقتوں کے منہ پر جوتا ہر الیکشن میں کراچی کی عوام متحدہ کو جتوا کر دیتی ہے اور دیتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔

MQM wallon ki kyon jaal rahi hai..... Kaam tum dono Altaf or Uzair ek jaise he karta hoo.... ok Professional jealousy.... Between two target killer...
ایم کیو ایم کے غلاموں زیادہ مت بولا کرو ، تمہارے آقا کا کوئی بھروسہ نہیں ، کچھ دن بعد لندن سے حکم آگیا تو فاروق ستار عزیربلوچ ڈیرے پر نظر آئیگا اور تم لوگ موں چھپاتے نظر آؤگے
جو ذلّت آپ لوگوں کے مقدّر میں لکھ دی گئی ہے اس سے آپ لوگ پیچھا نہیں چھڑا سکتے کل بھی اپنے کرتوت بھگت رہے تھے آج بھی بھگت رہے ہو اور اگر خود کو نہ سدھارا تو یہ سلسلہ چلتا رہے گاآفریدی کے متعلق مجھے علم نہیں کہ یہ کیوں اس جرائم پیشہ فرد کے پاس بیٹھا ہے۔
۔۔۔۔۔ مگر یہ پتا ہے کہ یہ تمام مخالفین اپنی نفرتوں میں اتنا اندھے ہو چکے ہیں کہ آفریدی کی جگہ عذیر بلوچ انہیں دعوت دیتا تو یہ بھی دم ہلاتے ہوئے اسکی گود میں جا کر بیٹھ جاتے۔
۔۔۔۔ کیا آپ کو یاد نہیں جب ان لوگوں نے ذوالفقار مرزا کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟؟
کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟
کیا آپ کو یاد نہیں جب انہی لوگوں نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا تھا؟؟؟
کیا ؔآپ کو یاد نہیں کہ آج یہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ٹکرانے کا کہتے ہیں، مگر یہ خود وہی لوگ تھے جو بینظیر کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے جب وہ 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام پر ہمارے معصوموں کا قتل عام انہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے لوگوں کے ہاتھوں کروا رہی تھی؟؟؟
اپنی ان تمام منافقتوں کو یہ اپنے اوپر حلال رکھتے ہیں، ۔۔۔۔ ہمارے جو ہزاروں معصوموں کا انہوں نے ماورائے عدالت قتل کیا، اس خون کو یہ شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کرتے ہیں ۔۔۔۔
ان کی ان منافقتوں کے منہ پر جوتا ہر الیکشن میں کراچی کی عوام متحدہ کو جتوا کر دیتی ہے اور دیتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|