imtiazahmed
MPA (400+ posts)
جب حادثہ ہو جاتا ہے تو ایک چھ سال کا بچہ بھی بڑھی اچھی تاویلیں دے سکتا ہے. ساری باتیں سچ ہیں کاش الیکشن ٢٠١٣ سے پہلے کہی جاتیں -
الیکشن سے پہلے :
سوہامی
کلین سویپ
بللے سے وہ پھینٹی لگاونگا کے نواز شریف کو نانی یاد آ جائیگی
الیکشن کے بعد :
وہ سب کچھ جو اس تھریڈ کی زینت ہے
الیکشن سے پہلے :
سوہامی
کلین سویپ
بللے سے وہ پھینٹی لگاونگا کے نواز شریف کو نانی یاد آ جائیگی
الیکشن کے بعد :
وہ سب کچھ جو اس تھریڈ کی زینت ہے