میں کوئی بحث نہیں چاہتا، صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ سوچیں
وہ تمام لوگ جن کا پسندیدہ مکالمہ ہے
'لو جی، شیخ رشید، ہاشمی اور پرانے لوگوں کے ساتھ کونسی تبدیلی آئے گی'
آپ سب سے سوال ہے
کیا آپ ایم اے، ایم فل یا پی ایچ ڈی ہیں؟
اگر ہاں، تو کیا آپ نے زندگی میں کبھی غنڈہ گردی، بدمعاشی، لڑائی، فائرنگ کی ہے؟
اگر نہیں، تو اگر آپ کو تحریک انصاف ایک چور، غنڈے قتل کے مقدموں والے کے خلاف الیکشن کے لئے ٹکٹ دے دیتی ہے تو آپ قبول کر لیں گے؟
اگر ہاں، تو کیا آپ میں اتنی اوقات ہے کہ ہر پولنگ سٹیشن پر اپنا پولنگ ایجنٹ ہی بٹھا لیں؟
اگر ہاں، تو کیا اتنی اوقات ہے کہ اگر کوئی گن لے کر آ جائے، غنڈہ گردی کرے تو اس کے سامنے کھڑے ہو سکیں؟
کوئی سو بندوں کے ساتھ آپ کے گھر پر حملہ کر دے تو کیا کریں گے؟
اپنی آنکھوں سے دھاندلی ہوتے ہوئے دیکھیں تو اسے روکنے کے لئے کیا کر سکیں گے؟ سوائے چیخنے کے؟ اور چیخنے سے دھاندلی ثابت نہیں ہوتی۔ بہت ہی زور لگا لیں، عمران خان بن جائیں، ایک سو چھبیس دن کا دھرنا دے دیں، تو شاید دو تین بے ظابطگیاں ثابت ہو جائیں اور بس
موجودہ نظام کے تحت کوئی پڑھا لکھا اور شریف پوری زندگی کی کوشش کے باوجود الیکشن جیت سکتا ہوتا تو جماعت اسلامی کم از کم ایک بار حکومت بنا چکی ہوتی، حالانکہ ان کی تنظیم مثالی اور بہت مضبوط ہے
دیں جواب، سوچیں!
کمپیوٹر پر بیٹھ کر مشورے دینا اور پھڑیں مارنا بہت آسان ہوتا ہے، الیکشن آسمانوں پر نہیں زمین پر ہوتے ہیں
آپ لوگ اگر عمران کا کھل کر ساتھ دیں، صرف فیس بک پر نہیں حقیقی زندگی میں تو پرانے پاپیوں پر سے عمران کا انحصار ختم ہوتا جائے گا۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو کم از کم اس پر ایسے غیر منطقی اور غیر حقیقی اعتراضات تو مت اٹھایا کریں، مہربانی تہاڈی، اگر غلطی سے کوئی ایماندار بندہ سیاست میں آ ہی گیا ہے تو اس کی لتیں مت کھینچیں، شکریہ