RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ جب ابے ہوری کسی کو الیکشن میں ھروانا چاھتے ہوں تو لوگوں کا آٹھ پکڑ کر زبردستی اس کے مخالف کو ووٹ نہیں ڈلواتے - یہ پہلے اس بندے کو ذلیل کرتے ہیں - لوگوں کے دلوں میں اس کے خلاف شک ڈلواتے ہیں - اور پھر الیکشن سے پہلے اس کو مصروف کر دیتے ہیں - - عدالتوں کے چکر لگاتا رہتا ہے - بیچارہ اپنی صفایاں دیتا پھرتا ہے - اس کے خلاف مقدمے تیزی سے چلنے لگتے ہیں - وغیرہ وغیرہ
پچھلے الیکشن میں پھر ایک اور بہت ہی کارآمد طریقہ انہوں نے اپنایا --- ایلکشن سے چند دن پہلے امیدواروں کو چنڈیں شنڈیں مار کر ٹکٹ ہی واپس کروا دینا - اس طرح ہلکے میں پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنے والا ہی کوئی نہیں بچتا
ذلیل کروانے والا فیز ون لگتا ہے ابھی سے شروع ہو گیا ہے
لاٹو سرور اور قبضہ علیم نے کام ڈال دیا ہے - اب اس کو آگے چلانے پر زور ہو گا
اوپر سے فورن فنڈنگ والا کام بھی شروع ہے --- ابھی تک تو پیسوں کا آنا دیکھا جا رہا تھا - اب جانا بھی دیکھا جاۓ گا
پھر ہو سکتا ہے نیازی سروسز کے اس یورو اکاونٹ کے سٹیٹمنٹ بھی باہر آ جاے جس پر عمران خان نے کہا تھا کہ او جی آپ کو تو پتا ہی ہیں میں ستریا بتریا بابا ہوں - بھول گیا تھا یہ اکاونٹ جس میں لاکھوں پاونڈ تھے -- وہی اکاونٹ جو ثاقب نثار اپنے نیچے دے کر بیٹھا بیٹھ گیا --- وہی والا جو مشین چلانے والی مائی استمعال کرتی تھی

جنرل عاصم کو کیوں نکالا گیا تھا.فرح بی بی رشوت لیتی تھیں
ملک ریاض نے بشری بی بی کو سیٹ کس لئے دیا۔علیم خان کی آڈیو لیکڈ کال
https://twitter.com/x/status/1511046458518249479
راجے ! --- بچے میری گل من تے نکل اتھوں
نہیں تے بہت مار پیسی آ
arifkarim Citizen X Will_Bite Sohail Shuja Terminator; sensible jani1 atensari Husaink Munawarkhan Okara Sonya Khan