See the Differance

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
فرق اور فریق
حالِ دل کسے سناؤں؟؟ دردِ دل کسے دکھاؤں؟
قاضی نہیں فریق ہے وہ۔ یہ فرق کیسے سمجھاؤں

آج مورخہ 2015-11- 04 کوشام 6
بجے ایک تھریڈ بنام حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا دور خلافت پوسٹ کی۔ اور دوبارہ جب دس بجے جب بیٹھا تو وہ تھریڈ کلوز (بند) ہوچکی تھی۔ یہ بھی پتا نہیں چل پایا کہ اُسے کس نے اور کیونکر بند کیا گیا۔اُس تھریڈ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے دور خلافت کے حالات اہل سنت کی ایک معتبر ویب سائٹ سے بلا کم و کاست نقل کیے تھے۔ یہ 4 گھنٹے سے بھی زیادہ اوپن نہیں رہی۔
۔2015-10-31کو ایک تھریڈ بنام کربلا کے وہ واقعات جو کوئی نہیں سُناتا بنائی گئی۔ اُس تھریڈ میں بغیر کسی معقول وجہ کے سرے سےواقعہ کربلا سے ہی انکار کرنے کی کوشش کی گئی۔ وہ آج بھی اوپن ہے۔


خیر آخر میں پھر ایک بات ہوجائے۔ شائد کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔ شائد کوئی تفریق کی وجوہات کو ہی سمجھ لے۔ اور دجالی پراپیگنڈہ کا شکار ہونے سے بچا رہے۔ لیکن اللہ کے رسولﷺ کی گواہی ہے کہ خوارج دجال کے سرگرم سپاہی ہیں۔ اللہ سب مسلمانوں کو قرآن کا حقیقی فہم عطا فرمائے اور ثقلین سے تمسک کی نعمت سے سرفرازکرے۔ اور محبت اہل بیت سے ان کے ایمان کو بڑھائے۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔
12072759_428765413973305_8208812642647469303_n.jpg

 
Last edited:

Back
Top