Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
ان خبیث دہشت گرد مولویوں نے جب سے سعودیہ کی حکومت سمبھالی ہے اس وقت سےعالم اسلام کو ٹکرے ٹکرے کر دیا
اس سے پہلے صرف ایک خلافت عثمانیہ تھی
لیکن انہوں نے شرک کو ختم کرنے کے نام پر اسلام کو ہی تقسیم در تقسیم کر دیا
اس دن سے آج تک نہ جانے کتنے نئے فرقے بن گئے ہیں
وہابی ، دیوبندی ، بریلوی، اہلحدیث اور نہ جانے کیا کیا
حالانکہ اسلام کی کامیابی صرف ایک چیز میں پوشیدہ ہے اور وہ اتفاق ہے
یہ ہی الله کا قانون ہے ، کافر ہو یا مسلمان
Last edited: