Missing Person
Voter (50+ posts)
اسلام علیکم
میں اس فورم پر تو نیا ہوں پر کسی اور فورم پر بہت پرانا ہوں۔ پہلے میرے خواب میرے افسانے تھے جن کو میں ہرآنکھ میں سجا دیکھنا چاہتا تھا۔ اب میرے درد میری کہانیاں ہیں جنہں میں دنیا سے چھپانا چاہتا ہوں اور اپنے اندر دفن کر دینا چاہتا ہوں۔ مگر یہ زہر اندر ہی اندر پلتا رہے تو بھی عذاب۔ یہ فورم شاید ہوا کا وہ جھونکا بنے جو قفس میں کچھ تو قرار آے۔ اگر یہ کرب صرف میرے درد ہوتے تو میں کبھی یہ قبر کشائی نہ کرتا مگر یہ آبلے تو میرے وطن کو کرب و بلا بناے جا رہے ہیں میرے شہروں کوکھاے جا ریے ہیں اور میرے لوگوں کو مارے جا رہے ہیں کہ اب میرا بولنا لازم ہے۔ یہ سب کہانیاں سیاستوں کا اوج کمال ہیں اسی لیے انہیں سیاست۔پی کے پر شٰیئر کرنا میرا فرض ہے۔ امید ہے کے آپ سب مجھے ایک نیا ممبر ہونے ک ناطے ویلکم کریں گے۔
خیر اندیش
مسنگ پرسن

Last edited: