Rs 410m approved for maintenance of two VVIP aircraft

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
And what's wrong with that?
Every in-service aircraft needs scheduled maintenance for air worthiness.
It's the international LAW!!!
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے طیاروں کی مرمت ایک مہنگا کام ہے مگر خرچہ بچانے کیلئے بھینسیں گاڑیاں بیچی جاسکتی ہیں تو طیارے کیوں نہیں؟؟ وزیر اعظم نے تو وعدے کے مطابق کمرشل پروازوں میں سفر کرنا تھا؟؟
تو پھر سفر کھوتا گاڑی میں کریں گے۔۔عقل کیا نورے کو بیچ آئے ہو۔۔؟
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر سفر کھوتا گاڑی میں کریں گے۔۔عقل کیا نورے کو بیچ آئے ہو۔۔؟

ڈنکی کنگ نے کہا تھا میں کمرشل پروازوں میں اکانومی کلاس میں سفر کروں گا ، سامنے بیٹھے خوتوں نے تب بھی تالیاں پیٹیں تھیں اور اب بھی
 

Back
Top