Role of Pakistani media on Mumtaz Qadri execution

What do you think about the role of Pakistani media?

  • Positive

    Votes: 1 12.5%
  • Negative

    Votes: 7 87.5%

  • Total voters
    8

Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
What do you think about the role of Pakistani media....?

1. Positive :yes:
2. Negative :no:

My vote is for very
positive :yes: in current situation. If media give it live coverage than it may cause the situation same like what happen after Mohtrma assassination. And cause a great loss to public.
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
کل جب مارشل لا لگے گا اور گنجے کو اٹک جیل لے کر جائے گے ، پھر میڈیا کو غلامی کے طاغنے نہیں دینا ، میڈیا خبر پہنچاتا ہے اور حالات سے لا تعلق ہوتا ہے

سنووڈن کا امریکا میڈیا نے بائیکا
ٹ
کیا ؟ وکی لیکس فاونڈر کا کیا ؟ وہ امریکی سلامتی کے خطرہ نہیں تھے کیا
 
Last edited:

Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
کل جب مارشل لا لگے گا اور گنجے کو اٹک جیل لے کر جائے گے ، پھر میڈیا کو غلامی کے طاغنے نہیں دینا ، میڈیا خبر پہنچاتا ہے اور حالات سے لا تعلق ہوتا ہے

سنووڈن کا امریکا میڈیا نے بائیکا
ٹ
کیا ؟ وکی لیکس فاونڈر کا کیا ؟ وہ امریکی سلامتی کے خطرہ نہیں تھے کیا
Botoon wali sarkar ky samny kon thaher skta hy even jb 2/3 waly kuch ni kr sky ;)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کل جب مارشل لا لگے گا اور گنجے کو اٹک جیل لے کر جائے گے ، پھر میڈیا کو غلامی کے طاغنے نہیں دینا ، میڈیا خبر پہنچاتا ہے اور حالات سے لا تعلق ہوتا ہے

سنووڈن کا امریکا میڈیا نے بائیکا
ٹ
کیا ؟ وکی لیکس فاونڈر کا کیا ؟ وہ امریکی سلامتی کے خطرہ نہیں تھے کیا

جب مارشل لا لگتا ہے تو سب سے پہلے میڈیا پر ہی لگتا ہے ۔ فوجی ٹوپی کے نیچے اپنی مرضی کا دکھایا جاتا ہے ۔ایسا نہ کرنے پر بندوق تان کر دکھانے کی نوبت آسکتی ہے۔
یہ وہی بندوق ہے جو 90 ہزار نے ہتھیار ڈالنے میں استعمال کی تھی ۔۔۔

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کی جس طرح نٹ ٹائٹ کی جا رہی ہے ، مسلہ جمہوری حکمرانوں کے لیے ہی بنے گا

باقی فوج کے بارے میں آپ میرے خیالات سے واقف ہے

جب مارشل لا لگتا ہے تو سب سے پہلے میڈیا پر ہی لگتا ہے ۔ فوجی ٹوپی کے نیچے اپنی مرضی کا دکھایا جاتا ہے ۔ایسا نہ کرنے پر بندوق تان کر دکھانے کی نوبت آسکتی ہے۔
یہ وہی بندوق ہے جو 90 ہزار نے ہتھیار ڈالنے میں استعمال کی تھی ۔۔۔

media ka role aesa he hai jaisa in ka role islam k baray mai hai .... islam ki burai dikhana ..... so media is paid begherat... nothing more than that
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
کل جب مارشل لا لگے گا اور گنجے کو اٹک جیل لے کر جائے گے ، پھر میڈیا کو غلامی کے طاغنے نہیں دینا ، میڈیا خبر پہنچاتا ہے اور حالات سے لا تعلق ہوتا ہے

سنووڈن کا امریکا میڈیا نے بائیکا
ٹ
کیا ؟ وکی لیکس فاونڈر کا کیا ؟ وہ امریکی سلامتی کے خطرہ نہیں تھے کیا

Snowden lied many times...
Wili leaks is some how authentic....
 
Last edited:

Back
Top