RO rejects Imran Khan's nomination papers for NA-53

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz-Sharif-with-Saqib-Nisar.jpg
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
Bahut allaa argument layay ho Market main. Jab koi logical answer nahi hota resort to name calling. lakin apni ghalti nahi manni!

Maulvion say baat kero to jawab ata hay Yahoodi agent ho ya Ahmedi ho.
PTI say baat kero to patwari, ya Indian troll.
Nleague say baat kero to ghaddar, ya burger.
PPP say baat kero Sindh dushman.
MQM say baat kero to Jageerdar.

Humari poori qoum hee aqal say farigh hay or sirf galian dena janti hay
still Patwaari :p
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
What is the name of this RO..? Post his name in social medias..then in few minutes his all background.. affiliation..his job conduct will be exposed...
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
جسطرح سے اچانک منظر عام پر آکر افتخار چوہدری عمران خان کو نااہل کروانے کی مہم چلارہا ہے، اسکی دو وجوہات ہوسکتی ہیں،
یا تو افتخار چوہدری کو اس کام کیلئے ہائر کیا گیا ہے!
یا پھر وہ ٹیریان وائٹ کا نانا ہے!
تیسری وجہ سمجھ نہیں آتی
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
جسطرح سے اچانک منظر عام پر آکر افتخار چوہدری عمران خان کو نااہل کروانے کی مہم چلارہا ہے، اسکی دو وجوہات ہوسکتی ہیں،
یا تو افتخار چوہدری کو اس کام کیلئے ہائر کیا گیا ہے!
یا پھر وہ ٹیریان وائٹ کا نانا ہے!

تیسری وجہ سمجھ نہیں آتی

If Khan took the office this squinted eye devil will find no place to hide...… most likely he and his son will be in jail along with other top ranked corrupt people like Zardari, Nawaz, Malik Riaz.....
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
If Khan took the office this squinted eye devil will find no place to hide...… most likely he and his son will be in jail along with other top ranked corrupt people like Zardari, Nawaz, Malik Riaz.....
آپ کی بات درست ہے شاہ جی اس کو قبھی سے ہی اپنی پر گی ہے کیوں کے حکومت اگر عمران کی آتی ہے تو یہ رگڑا جاے گا مجھے سمجھ نہیں آتی کے کرپٹ لوگوں کے کاغذات کس طرح منظور ہو رہی ہیں میں اس فورم میں وہ بندہ تھا جو شروع سے ہی اس دجآل۔ کے خلاف تھا اس وقت اس کے خلاف بولنا پرے فورم کو اپنے پیچھے لگانے والی بات تھی
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے شاہ جی اس کو قبھی سے ہی اپنی پر گی ہے کیوں کے حکومت اگر عمران کی آتی ہے تو یہ رگڑا جاے گا مجھے سمجھ نہیں آتی کے کرپٹ لوگوں کے کاغذات کس طرح منظور ہو رہی ہیں میں اس فورم میں وہ بندہ تھا جو شروع سے ہی اس دجآل۔ کے خلاف تھا اس وقت اس کے خلاف بولنا پرے فورم کو اپنے پیچھے لگانے والی بات تھی

At this time Khan alone is fighting these corrupt mafia and the SYSTEM... otherwise any sane person will not allow Shahbaz Sharif to contest these elections.... Saqib Nissar is on noon's + Malik Riaz payroll … he is allowing the culprits to leave the country at their will … there is no restrictions for them... this mafia will not get any such jail time which common people usually get …. for example Dr. Shahid Masood...… isn't he correct in his claim ???
What is the solution ???? REVOLUTIOIN in the country which will wipe this mafia away....,...…..
 

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر
سردار زبیر

عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے چند قدم کے فاصلے پر
جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہے ہیں عمران خان کے حریف اور سیاسی مخالفین ان کے خلاف صف آرا ہو رہے ہیں. سارے چور ڈاکو ایک صف میں جمع ہو چکے ہیں لیکن لگتا ہے اب کی بار بلا چلے گا اور انشاللہ ایسا چلے گا کے سب کی پھینٹی لگی گی
جہاں سیاسی مخالفین عمران خان کی ذات پر ذاتی حملے کر رہے ہیں وہیں پر میڈیا کے کچھ بکائو بھی عمران خان کے خلاف قمر بستہ ہیں. اس کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے اندر ٹکٹس کو لے کر جو انتشار پھیلایا جا رہا ہے وہ سب سے زیادہ خطرناک ہے
اس دفع عمران خان کی جماعت کے پاس سنہری موقع ہے کا بہترین حکمت عملی سے الیکشن جیت سکتی ہے. پہلا موقع ہے کہ عمران خان ایکتبلز کے ساتھ الیکشن لڑنے جا رہا ہے اور قوی امید ہے کہ اس دفع تحریک انصاف سر پرائز دے گی
اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ جماعت کے اندر اور باھر مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے اور پوری جان لڑا دی جائے . لگتا ہے عمران خان کا یہ الیکشن آخری الیکشن ہو گا ، جس طرح عمران خان نے بائیس سال انتظار کیا اور ہمیں مایوس نہیں ہونے دیا اب وقت آ گیا ہے کہ ہمیں عمران خان کو وزیر اعظم ہاؤس تک لے جانے میں انکی برپور مدد کرنی چاہیے

الله پاک عمران خان کی مدد کرے (امین )
 
Last edited:

khipk

Senator (1k+ posts)
Maulvion kee tarah her chez main sazish ka ansar dhoondnay walon, ishi RO nay Shahid khaqan Abbasi or Gullalai kay papers bhi reject kiay hain!
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
bhains kay agay been bajanay wali baat hay. Enjoy !!
By the way I am a voting for PTI this elections. And I find supporters like you utterly disgusting regardless of party affiliation.
Do I Care ? :cool: