kakamuna420
Chief Minister (5k+ posts)
Siasat.pk needs to apply for a TV channel
Yeah right
These shows prove a statement of
خواجے کا گواہ ڈڈو
اگر تحریک انصاف کو اتنا ہی یقین ہے دھاندلی ہونے کا، تو کیوں نہیں ان چار حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروا لیتے جیسا حکومت نے کہا ہے
اور سیاست پی کے والے چمچہ گیری کی بجائے کسی تین چار قانون دان وکیلوں سے جو اچھی شہرت والے ہوں، جا کر یہ پوچھ لیتے کہ قانونی طور پر حکومت حلقے کھلوانے کی مجاز ہے بھی کہ نہیں
مگر یہ دکھانا نہیں کیونکہ ایڈمن کا اپنا جھکائو کسی اور طرف ہے، انصاف کی طرف تو ہرگز نہیں، تحریک کی طرف ضرور ہو سکتا ہے، بلکہ ہے
ایسا کریں کہ ایک انٹرویو سیاست پی کے پر مبشر لقمان کا بھی کر ہی لیں، انتہائی ادب و احترام کے ساتھ
theek hai hukoomat halqee nahi khulwa sakti to baar baar stay order apnee chacha ka nikah rukwane ke liyee leti hai ?? har baat pe stay order fitte muh tum logon ka nooronYeah right
These shows prove a statement of
خواجے کا گواہ ڈڈو
اگر تحریک انصاف کو اتنا ہی یقین ہے دھاندلی ہونے کا، تو کیوں نہیں ان چار حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروا لیتے جیسا حکومت نے کہا ہے
اور سیاست پی کے والے چمچہ گیری کی بجائے کسی تین چار قانون دان وکیلوں سے جو اچھی شہرت والے ہوں، جا کر یہ پوچھ لیتے کہ قانونی طور پر حکومت حلقے کھلوانے کی مجاز ہے بھی کہ نہیں
مگر یہ دکھانا نہیں کیونکہ ایڈمن کا اپنا جھکائو کسی اور طرف ہے، انصاف کی طرف تو ہرگز نہیں، تحریک کی طرف ضرور ہو سکتا ہے، بلکہ ہے
ایسا کریں کہ ایک انٹرویو سیاست پی کے پر مبشر لقمان کا بھی کر ہی لیں، انتہائی ادب و احترام کے ساتھ
theek hai hukoomat halqee nahi khulwa sakti to baar baar stay order apnee chacha ka nikah rukwane ke liyee leti hai ?? har baat pe stay order fitte muh tum logon ka nooron
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|