Release arrested MQM terrorist or the consequences will be severe: Desperate Altaf Hussain another t

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
دھشت گردی کے بازار میں پرویز مشرف کی پرورش کردہ ایم۔کیو۔ایم نامی فاشسٹ تنظیم کی چیخ و پکار اور گیدڑ بھبکیاں رائگاں جائیں گی۔۔۔۔

11745480_1633396733571138_1656438969881265301_n.jpg

سول و فوجی
قیادت طے کر چکی ھے کہ کراچی سے خیبر اور کشمور سے کشمیر تک پاکستان،پاکستانی سکیورٹی اداروں اور عوام کے خلاف گن اٹھانے اور غنڈہ گردی اور وائلنس سے اسٹیٹ کی رٹ چلنج کرنے والے ھر کلپرٹ کا سر کچل دیا جاۓ گا چاھےاسکا تعلق کسی بھی سایسی/مذھبی جماعت سے کیوں نہ ھو۔۔ دھشت گردی اور بدامنی کے ناسور نے پاکستان کی سالمیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ھے اور ان صاحب کے لئے ایم کیو ایم آج بھی محب وطن جماعت ہے جس
نے کراچی جیسے شہر کا امن سکون چھین لیا ہے
 
Moula

MPA (400+ posts)
Good Job Rangers Pakistan is with u. clean this filth from Karachi and other cities. say No 2 More Terrorists. Get in Line or Get aside No More Option for them.
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

کاش کہ پاکستانی قوم والے دشمنی میں آ کر اندھے پن کا شکار نہ ہوں، تو انہیں حقائق نظر آ سکیں کہ وہ الطاف حسین کے ظلم بند کرنے کے ایک بیان پر اعتراض کر رہے ہیں۔

مگر دوسری طرف انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ رینجرز قانون سے بالاتر ہو کر مہاجروں پر ریاستی دہشتگرد آپریشن کرتے ہوئے جو مرضی چاہے کرتے پھریں۔

آپکی رینجرز کا ڈی جی جنرل رضوان اختر (آئی ایس آئی کا موجودہ سربراہ) اتنا بڑا جھوٹا الزام لگاتا ہے کہ متحدہ نے نیٹو کے 19 ہزار اسلحہ کے کنٹینرز چوری کیے ۔۔۔۔ ایجنسیاں 3500 سے زائد کارکنان پر 90 روز سے زیادہ حیوانی تشدد کر چکیں ۔۔۔۔

ہمارے 150 سے زائد ساتھی حراست میں لیے جانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل ہوئے اور آج تک "لا پتا" ہیں۔ کئی ساتھیوں کی حراست کی دوران تشدد سے موت ہو گئی۔۔۔۔

ہمارے ساتھیوں پر ایجنسیوں نے کئی ہزار جھوٹے مقدمات بنا ڈالے۔

اس پر الطاف حسین فقط بیان دے دے کہ ظلم بند کرو تو آپ کو اس پر اعتراض ہے ۔۔۔۔ مگر جو ایجنسیاں یہ ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے، قانون سے بالاتر ہو کر انتہا کا ظلم کرتی پھریں، اس پر آنکھیں بند ہیں۔

اگر آپ واقعی کراچی میں سچے دل سے کامیابی چاہتے ہیں، تو اس آپریشن کو تعصب اور بغض و عناد کی نظر ہونے سے بچائیے۔ کاش کہ آپ اپنی غلطیوں کا بھی ادراک کر سکیں۔ آپ کو نظر آ سکے کہ یہ تنہا الطاف حسین نہیں ہے، بلکہ آپکی ان غلطیوں کی وجہ سے ہی کراچی کی لاکھوں کی عوام ایم کیو ایم کو سپورٹ کر رہی ہے۔

اگر آپ نے واقعی کوئی منصفانہ آپریشن کیا ہوتا، اور کراچی کی عوام کو کوئی متبادل راستہ مہیا کیا ہوتا، تو یقیناً ایم کیو ایم خود بخود ختم ہو چکی ہوتی۔

مہوش بی بی، آپ کے یہ الفاظ "کاش کہ پاکستانی قوم والے دشمنی میں آ کر اندھے پن کا شکار نہ ہوں"ان لوگوں کی سوچ کو درست قرار نہیں دیتے کہ مہوش اور اسی قبیل کے لوگ پاکستانی ہیں ہی نہیں بلکہ دشمن ملک کے ایجنڈے پر ہیں۔؟ کیا آپ اقرار نہیں کر رہے ہو کہ آپ پاکستانی قوم والے نہیں ہو۔؟ اگر ایسا ہی ہے تو قوم کو تقسیم کرنے، نفرت پیدا کرنے، اپنے سلامتی کے اداروں کے خلاف بھڑکانے اور ورغلانے کا آپ کو حق ہے۔اور اس کے باعث حکومت جو کر رہی ہے اسکا فرض ہے۔ لیکن میں آپ کے اور ایم کیو ایم کے بارے میں حسن ذن رکھتا ہوں۔ میرے سامنے آپ کے وہ ارشادات بھی ہیں جن میں آپ نے سچے اور حقیقی پاکستانی ہونے کا دعوا کر رکھا ہے اور ان عظیم لوگوں کے وارث ہونے کا بھی کہ جن کا خون اس ملک کی بنیادوں میں ہے۔ میں آپ کو سب مہاجروں کی طرح محب وطن سمجھتے ہوئے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کراچی میں بھتہ خوری، اغواہ برائے تاوان،لاقانویت۔ قتل غارت کس طرح مہاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری ہے؟ جب سے ایم کیو ایم نے سیاست شروع کی اور نفرت کے پرچار،طاقت کے استعمال اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا کراچی کے مہاجروں کو کتنے پازیٹو ثمرات ملے؟ سوائے لاشوں کے مہاجروں کو کیا ملا؟عام آدمی کو سیاست میں لانے اور اسمبلیوں میں پہنچانے کا دعوا کرنے کا ان لوگوں کو تو فائدہ پہنچا جوسڑک سے عرش تک پہنچ گئے عام آدمی کو کیا ملا۔
آپ اس سے اتفاق کرتے ہو کہ کراچی کو پر امن شہر بنانے کے لئے اقدامات کرنا چاہییں اور اس کے لئے بار بار الطاف حسین نے فوج کو بلایا۔ فوج یا رینجرز جب کاروائی کرتی ہے تو آپ چلانے لگتے ہو۔آپ کہتے ہو"اگر آپ واقعی کراچی میں سچے دل سے کامیابی چاہتے ہیں، تو اس آپریشن کو تعصب اور بغض و عناد کی نظر ہونے سے بچائیے" آپ کے نزدیک لیاری میں، سہراب گوٹھ میں اور تمام ان علاقوں میں کاروائی کی جانی چاہیئے جہاں متحدہ کا کچھ نہیں ان کے لئے بے رحم آپریشن تجویز کرتے ہو مگر ایم کیو ایم کے علاقوں میں ایسا ہونا تعصب،بغض و عناد ہے۔
خدا را دو رنگی چھوڑیئے، کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے تو جرائم پیشہ کے خلاف آپریشن کو مدد فراہم کیجئے۔ آپ کی پارٹی میں ہو یا کسی بھی پارٹی میں مجرم کو کیفر کردار تک پہنچے دیجئے۔ اپنے اداروں کے خلاف نفرت پیدا نہ کیجئے۔ انہیں اپنا سمجھیئے۔ اگر ان سے کوئی غلطی ہوتی ہے تو انہیں اپنے بچے بھائی سمجھ کر ان سے ڈائیلاگ کیجئے۔ ایک سچے پاکستان ہونے کے ناطےآپ کی ترجیح بھی امن امان کی بہتری اور جرئم کا خاتمہ ہونا چاہیئے۔خدارا سمجھنے کی کوشش کیجئے کوئی پاکستانی مہاجروں کے خلاف نہیں ہے۔ لیکن جو الزامات ایم کیو ایم کے ساتھ نتھی ہیں ان کے تدارک کا بندوبست کرنا ایم کیو ایم ہی کا م ہے۔اس کے لئے اداروں سے تعاون ہی بہترین راستہ ہے نا کہ گالی گلوچ اور دھمکی۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ۔

لیکن میں نے اپنا مؤقف بہت صاف طریقے سے اوپر پیش کر دیا ہے۔ مجھے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن پر کوئی اعتراض نہیں۔

لیکن ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر کر دینے پر اعتراض ہے، جہاں وہ ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بنا رہی ہیں، ہزاروں لوگوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

اب میں اپنی پاکستانی قوم والوں کو اندھا نہ کہوں تو کیا کہوں کہ ان سب کو علم ہے کہ متحدہ نے 19 ہزار ناٹو کے اسلحہ کنٹینرز چوری نہیں کیے تھے، مگر ڈی جی رینجرز کے عہدے پر فائض شخص، جو کہ فوج کا جنرل ہے، جسے انتہائی ذمہ دار ہونا چاہیے تھا، وہ تعصب میں آ کر اتنا بڑا جھوٹا الزام لگا رہا ہے۔

اور متحدہ لاکھ اپنی صفائی میں چیختی رہ گئی کہ اس نے ناٹو کے یہ اسلحہ کنٹینرز نہیں چرائے، مگر میری پاکستانی قوم والوں نے ایک جھوٹے تعصب زدہ ڈی جی رینجرز کی گواہی پر پھر متحدہ کو تحقیقات سے پہلے ہی ملزم بنا دیا۔

بالکل ایسا ہی کردار میری پاکستانی قوم والوں نے اس وقت دکھایا تھا جب 1992 میں انہوں نے فقط اور فقط ایک جھوٹے برگیڈیئر آصف ہارون کی جناح پور کی جھوٹی گواہی پر 7 سالہ طویل ریاستی دہشتگرد آپریشن کیا اور ہمارے کئی ہزار پیاروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، اور کئی ہزار کو تھانوں (عقوبت خانوں) میں ایسا وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ جو بیان سے باہر ہے۔

میری پاکستانی قوم والوں نے اس وقت بھی اس جھوٹے برگیڈیئر آصٖف ہارون کے مقابلے میں متحدہ کی لاکھوں گواہیاں ٹھکرا دی تھیں۔

آج پھر یہ ایجنسیاں قانون سے بالاتر ہو کر اسی ریاستی دہشتگرد آپریشن کی طرف گامزن ہیں، اور جب ہم انکے ماورائے قانون ان جرائم پر اعتراض کرتے ہیں تو ہمارے اہل وطن بجائے انصاف سے کام لینے کے الٹا ہم کو ہی برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔

ذرا بتلائیے کہ جناح پور کے جھوٹے الزام میں آپ لوگوں نے جو ہمارے کئی ہزار معصوموں کو مار ڈالا، انکے خون کا حساب کون دے گا؟

کسی کے منہ سے اس خون کے متعلق کوئی ایک لفظ نہیں نکلتا۔

ہاں نکلتا ہے تو ان 150 پولیس والوں کے لیے نکلتا ہے، اور مستقل دن رات نکلتا ہے، حالانکہ یہ وہی قاتل اور خونی پولیس والے تھے جنہوں نے ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، او وہ بھی جناح پور کے جھوٹے الزام میں۔

میں بہت آسان لفظوں میں آپ کو بیان کر رہی ہوں، کہ متحدہ میں اگر جرائم پیشہ افراد موجود ہیں، تو کیجئے انکے خلاف آپریشن اور پہنچائیے انہیں کیفر کردار تک۔۔۔۔ مگر کسی بھی صورت ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر نہ ہونے دیں، انہیں جھوٹے مقدمات نہ بنانے دیں، انہیں لوگوں پر تشدد کرنے کی آزادی نہ دیں کیونکہ جب کسی شخص پر ایجنسی والے تشدد کر چکے ہوتے ہیں، تو پھر بہت مشکل ہے کہ وہ شخص مزید ریاست سے محبت کر سکے۔

اللہ کرے کہ آپ کو یہ آسان سی بات سمجھ آ سکے۔

اور اس سے بھی آسان اور مؤثر بات یہ ہے کہ کراچی کے لوگوں کو انکے حقوق فراہم کیجئے،۔ اندرون سندھ وڈیرے صوبائی حکومت پر قابض ہو کر انکا استحصال کر رہے ہیں۔ مرکزی حکومتی سطح پر بھی انکا استحصال جاری ہے اور مرکزی اداروں میں بھی انکو نوکریاں نہیں مل پاتیں۔ انکے اپنے شہر میں پولیس 80 فیصد تک غیر مقامیوں پر مشتمل ہے جو کہ کرپٹ ہے جو کہ مقامی آبادی پر تشدد کرتی ہے اور اس سے سب سے زیادہ نفرتیں پھیلتی ہیں۔

خود سوچئے کہ اگر لاہور کی پولیس میں 80 فیصد کراچی کے بھیے لا کر بٹھا دیے جائیں، اور وہ کرپٹ بھی ہوں اور مقامی آبادی پر ظلم و ستم بھی کریں تو کیا انکے خلاف لاہور کی عوام میں غم و غصہ پیدا ہو گا کہ نہیں؟

رانا مقبول اور شعیب سڈل جیسے لوگوں کو پنجاب سے لایا گیا اور انہوں نے کراچی میں خون کی ندیاں بہائیں۔

میں آپ کو عقل کی بات بتلا رہی ہوں۔

آپکے مقابلے میں متحدہ تنہا نہیں ہے، بلکہ کراچی کی لاکھوں کی عوام کھڑی ہے۔ اگر آپ نے دانشمندی اور انصاف کے ساتھ معاملے کو حل نہیں کیا تو فقط متحدہ ہی نہیں بلکہ کراچی اور حیدرآباد کی لاکھوں کی عوام آپ سے بیزار ہو جائے گی جو پاکستان کے لیے ہرگز اچھا نہیں ہے۔

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ایک فاتر العقل اور نشے میں دُھت شخص اسی طرح کی واہی تباھی بک سکتا ھے،اس بیان کے مختلف حصے ھمیں ایک ایسی مخلوق کا تصور دیتے ھیں جس کی دُم ھندوستانی شہد کی بوتل میں پھنسی ھو اور منھ سے آگ کے ساتھ زھریلی گیسیں نکل رھی ھوں ۔۔ یقینی طور پر ایسی مخلوق لیبارٹری میں تیار کی جاتی ھو گی، فطری تولیدی طریقوں سے پیدا کریں تو یہ رحمِ مادر کو جلا دے گی
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یکن میں نے اپنا مؤقف بہت صاف طریقے سے اوپر پیش کر دیا ہے۔ مجھے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن پر کوئی اعتراض نہیں۔

لیکن ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر کر دینے پر اعتراض ہے، جہاں وہ ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بنا رہی ہیں، ہزاروں لوگوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

اب میں اپنی پاکستانی قوم والوں کو اندھا نہ کہوں تو کیا کہوں کہ ان سب کو علم ہے کہ متحدہ نے 19 ہزار ناٹو کے اسلحہ کنٹینرز چوری نہیں کیے تھے، مگر ڈی جی رینجرز کے عہدے پر فائض شخص، جو کہ فوج کا جنرل ہے، جسے انتہائی ذمہ دار ہونا چاہیے تھا، وہ تعصب میں آ کر اتنا بڑا جھوٹا الزام لگا رہا ہے۔

اور متحدہ لاکھ اپنی صفائی میں چیختی رہ گئی کہ اس نے ناٹو کے یہ اسلحہ کنٹینرز نہیں چرائے، مگر میری پاکستانی قوم والوں نے ایک جھوٹے تعصب زدہ ڈی جی رینجرز کی گواہی پر پھر متحدہ کو تحقیقات سے پہلے ہی ملزم بنا دیا۔

بالکل ایسا ہی کردار میری پاکستانی قوم والوں نے اس وقت دکھایا تھا جب 1992 میں انہوں نے فقط اور فقط ایک جھوٹے برگیڈیئر آصف ہارون کی جناح پور کی جھوٹی گواہی پر 7 سالہ طویل ریاستی دہشتگرد آپریشن کیا اور ہمارے کئی ہزار پیاروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، اور کئی ہزار کو تھانوں (عقوبت خانوں) میں ایسا وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ جو بیان سے باہر ہے۔

میری پاکستانی قوم والوں نے اس وقت بھی اس جھوٹے برگیڈیئر آصٖف ہارون کے مقابلے میں متحدہ کی لاکھوں گواہیاں ٹھکرا دی تھیں۔

آج پھر یہ ایجنسیاں قانون سے بالاتر ہو کر اسی ریاستی دہشتگرد آپریشن کی طرف گامزن ہیں، اور جب ہم انکے ماورائے قانون ان جرائم پر اعتراض کرتے ہیں تو ہمارے اہل وطن بجائے انصاف سے کام لینے کے الٹا ہم کو ہی برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔

ذرا بتلائیے کہ جناح پور کے جھوٹے الزام میں آپ لوگوں نے جو ہمارے کئی ہزار معصوموں کو مار ڈالا، انکے خون کا حساب کون دے گا؟

کسی کے منہ سے اس خون کے متعلق کوئی ایک لفظ نہیں نکلتا۔

ہاں نکلتا ہے تو ان 150 پولیس والوں کے لیے نکلتا ہے، اور مستقل دن رات نکلتا ہے، حالانکہ یہ وہی قاتل اور خونی پولیس والے تھے جنہوں نے ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، او وہ بھی جناح پور کے جھوٹے الزام میں۔

میں بہت آسان لفظوں میں آپ کو بیان کر رہی ہوں، کہ متحدہ میں اگر جرائم پیشہ افراد موجود ہیں، تو کیجئے انکے خلاف آپریشن اور پہنچائیے انہیں کیفر کردار تک۔۔۔۔ مگر کسی بھی صورت ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر نہ ہونے دیں، انہیں جھوٹے مقدمات نہ بنانے دیں، انہیں لوگوں پر تشدد کرنے کی آزادی نہ دیں کیونکہ جب کسی شخص پر ایجنسی والے تشدد کر چکے ہوتے ہیں، تو پھر بہت مشکل ہے کہ وہ شخص مزید ریاست سے محبت کر سکے۔

اللہ کرے کہ آپ کو یہ آسان سی بات سمجھ آ سکے۔

اور اس سے بھی آسان اور مؤثر بات یہ ہے کہ کراچی کے لوگوں کو انکے حقوق فراہم کیجئے،۔ اندرون سندھ وڈیرے صوبائی حکومت پر قابض ہو کر انکا استحصال کر رہے ہیں۔ مرکزی حکومتی سطح پر بھی انکا استحصال جاری ہے اور مرکزی اداروں میں بھی انکو نوکریاں نہیں مل پاتیں۔ انکے اپنے شہر میں پولیس 80 فیصد تک غیر مقامیوں پر مشتمل ہے جو کہ کرپٹ ہے جو کہ مقامی آبادی پر تشدد کرتی ہے اور اس سے سب سے زیادہ نفرتیں پھیلتی ہیں۔

خود سوچئے کہ اگر لاہور کی پولیس میں 80 فیصد کراچی کے بھیے لا کر بٹھا دیے جائیں، اور وہ کرپٹ بھی ہوں اور مقامی آبادی پر ظلم و ستم بھی کریں تو کیا انکے خلاف لاہور کی عوام میں غم و غصہ پیدا ہو گا کہ نہیں؟

رانا مقبول اور شعیب سڈل جیسے لوگوں کو پنجاب سے لایا گیا اور انہوں نے کراچی میں خون کی ندیاں بہائیں۔

میں آپ کو عقل کی بات بتلا رہی ہوں۔

آپکے مقابلے میں متحدہ تنہا نہیں ہے، بلکہ کراچی کی لاکھوں کی عوام کھڑی ہے۔ اگر آپ نے دانشمندی اور انصاف کے ساتھ معاملے کو حل نہیں کیا تو فقط متحدہ ہی نہیں بلکہ کراچی اور حیدرآباد کی لاکھوں کی عوام آپ سے بیزار ہو جائے گی جو پاکستان کے لیے ہرگز اچھا نہیں ہے۔

جب تم خود اس استحصالی عمل میں عشروں سے حصے دار رھی ھو تو اس وقت یہ راگ مالکونس کس کو متاثر کر سکتا ھے ؟ جن لاکھوں عوام کی حمایت کو تاثر دے کر تم پاکستان کو دھمکا رھی ھو، ان کو آزمانے سے تم خود ھی خوفزدہ ھو کیوںکہ عوام میں سے ایسے لوگوں کا موجود ھونا مشکوک ھے جو اس جدید زمانے میں تم لوگوں کے کرتوت اور عالمی منظر نامہ جانتے ھوےؑ صرف مھاجروں کے قبرستان آباد کرنے کو تمھارا ساتھ دینے کی حماقت کریں، ھاں کچھ امید ان ھارڈ کور گوریلوں سے باقی ھو سکتی ھے جن کی تربیت سے تم اس فورم پر پہلے دن سے انکاری ھو، جن کو گھیرنے کا عمل مہینوں سے جاری ھے اور میدان لگا تو تمھیں حقیقت کا اندازہ بھی جلد ھو جانا ھے

تمھارا یہ کہنا تو یاوہ گویؑی کی حد ھے کہ ایم کیو ایم سے باھر کے پاکستانی عوام بھی ریاست کے مقابل تمھارے ساتھ کھڑے ھوں گے، کیا پیپلز پارٹی نے اپنے پتے کھول نھیں دیے ؟ سندھی قوم پرستوں کے لیے تم پہلے ھی کینسر قرار دی جا چکی ھو، وہ اپنی طویل جد و جہد کا پھل پلیٹ میں رکھ کر لندن والے فاتر العقل شخص کو نھیں دینے والے ۔۔

روایتی سانپ کی طرح تمھاری دونوں زبانیں حرکت میں ھیں، تم قانون شکنوں سے برآت کا اعلان بھی کر رھی ھو اور ان کے خلاف ایکشن پر سیاپا بھی جاری ھے

میں نے صرف ان باتوں پر تبصرہ کیا ھے جو تم اب بیان کر رھی ھو، ورنہ حسبِ معمول اس بار بھی تم نے بہت کچھ پرانی باتوں کی جگالی کی ھے جن کا دسیوں بار جواب دیا جا چکا ھے

ایک سادہ سی بات نوٹ کر لو، پاکستان اور پاکستانی کبھی کمزور نہ تھے، جب تک اسلام آباد میں بیٹھے زنخے اپنے مفادات کی سیاست کھیلتے رھے، ریاست مفلوج رھی اور اسے کُتے نوچتے رھے، لیکن جب عسکری قیادت نے زور کا ٹھُڈ رسید کر دیا تو اب سارے پاکستانی حرکت میں ھیں، طالبان کا بھوت اُتر چکا، بھارت کو لینے کے دینے پڑ رھے ھیں، لوٹ کا مال کشتیوں میں بھر کر لے جانے والے اپنا سر پیٹ رھے ھیں ۔۔ اللہ نے چاھا تو یہ کراچی بھی پھر سے امن کا شہر بن جاےؑ گا
 
Last edited:

کاش کہ پاکستانی قوم والے دشمنی میں آ کر اندھے پن کا شکار نہ ہوں، تو انہیں حقائق نظر آ سکیں کہ وہ الطاف حسین کے ظلم بند کرنے کے ایک بیان پر اعتراض کر رہے ہیں۔

مگر دوسری طرف انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ رینجرز قانون سے بالاتر ہو کر مہاجروں پر ریاستی دہشتگرد آپریشن کرتے ہوئے جو مرضی چاہے کرتے پھریں۔

آپکی رینجرز کا ڈی جی جنرل رضوان اختر (آئی ایس آئی کا موجودہ سربراہ) اتنا بڑا جھوٹا الزام لگاتا ہے کہ متحدہ نے نیٹو کے 19 ہزار اسلحہ کے کنٹینرز چوری کیے ۔۔۔۔ ایجنسیاں 3500 سے زائد کارکنان پر 90 روز سے زیادہ حیوانی تشدد کر چکیں ۔۔۔۔

ہمارے 150 سے زائد ساتھی حراست میں لیے جانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل ہوئے اور آج تک "لا پتا" ہیں۔ کئی ساتھیوں کی حراست کی دوران تشدد سے موت ہو گئی۔۔۔۔

ہمارے ساتھیوں پر ایجنسیوں نے کئی ہزار جھوٹے مقدمات بنا ڈالے۔

اس پر الطاف حسین فقط بیان دے دے کہ ظلم بند کرو تو آپ کو اس پر اعتراض ہے ۔۔۔۔ مگر جو ایجنسیاں یہ ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے، قانون سے بالاتر ہو کر انتہا کا ظلم کرتی پھریں، اس پر آنکھیں بند ہیں۔

اگر آپ واقعی کراچی میں سچے دل سے کامیابی چاہتے ہیں، تو اس آپریشن کو تعصب اور بغض و عناد کی نظر ہونے سے بچائیے۔ کاش کہ آپ اپنی غلطیوں کا بھی ادراک کر سکیں۔ آپ کو نظر آ سکے کہ یہ تنہا الطاف حسین نہیں ہے، بلکہ آپکی ان غلطیوں کی وجہ سے ہی کراچی کی لاکھوں کی عوام ایم کیو ایم کو سپورٹ کر رہی ہے۔

اگر آپ نے واقعی کوئی منصفانہ آپریشن کیا ہوتا، اور کراچی کی عوام کو کوئی متبادل راستہ مہیا کیا ہوتا، تو یقیناً ایم کیو ایم خود بخود ختم ہو چکی ہوتی۔

Mehwish... MQM is the most organized political party having most educated people speaking different languages and living in Karachi since many decades.. that's a truth which nobody can callenge... On the other side, MQM senior party leaders getting financial benefits in the name of party which is came into being for the betterment of mohajirs. Can you inform why in last 35 years since APMSO and MQM structured still mohajirs living the same misery life and passing life hand to mouth whereas their local party leaders and party chief in London living a lavish life without having business and any earning source. Why the man going on 50cc motor cycle managing a secretariat in London whose budget is UK Pound 50,000 per month and their rabita comittee members making money and doing business and buying well furnished houses in posh locality of London, Karachi, Dubai, Canada, South Africa and other countries in the world. Reason, is simple they have no need of this poor mohajir nation but they want their support to win the election, get the seats in PA and NA to live like a ruler and enjoying flag fitted vehicles, that's all... I have seen you are being portrayed by many other user as MQM supporter and you fight with them for the sake of your heartily affiliation with MQM. Have you ever witnessed or received any support from MQM, its party leaders and supporters. Every other person who has no job or earning source, involved in stupid activities enrol his/her name in MQM and after few spending years he becomes the most well asset person in Karachi which nobody can do as a lay man, isn't it?
May be you wont be agreed but this is also a truth that MQM has used the urdu speaking peoples their support for their own interest and deprived them from the rights and benefits they deserves as a Pakistani. Moreover, now they are famous as Kaanra, Lula, Langra, Charbi, TT, Mota, Bullet, Chingari and so on... and party leader selected the name for him as Roohani Baap, thats total funny.
Now, Altaf Hussain still giving incitement statements and raising hate in his goon party members and make them ready to fight with their own forces because they stopped MQM from Bhatta, target killing, china cutting and other corruption ways. If you are not agreed than inform why any second culprits when arrested shown his membership in MQM. Is there any criteria to select good person in party for MQM. No, he must be act like a ghunda, no qualification, have ammunition and can fight with any one even police, forces if they pinpoint their bad deeds. that's all - no good criteria. Please rethink before reply.
Hamain deewar se lagaya ja raha hai
Pakistan ko tornay ki sazishen ho rahi hain
Mohajir qaum ke sath taasub barta ja raha hai
Mohajion ko zaleel kia ja raha aur un per zindagi tang ki jarahi hai.
Yeh sab baaten nahi chalengi.. because its 1992 when media was limited till newspapers, now everyone can see what MQM peoples doing with Karachi and how they spreading fear amongs innocent people in Karachi.
Time has come to change your attitude else history will change you.
Take care
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
mehwish ali....
yeh hey tum loggon ka rundi rona jo bohat hi achay tareeqay say bayan kia hey I_Love_Pakistan nay...

میں تو پہلے کئی مرتبہ بیان کر چکی ہوں کہ ایم کیو ایم فرشتہ نہیں ہے اور اگر یہ جرم کریں گے تو انہیں اسکا پھل بھی کاٹنا پڑے گا۔ ہم اہل کراچی والے متحدہ کو جرائم سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں اور ہمیں منصفانہ آپریشن کے خلاف کوئی اعتراض نہیں۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہماری پاکستانی قوم کی طرف سے ایجنسیوں کو اس نام پر قانون سے بالاتر کیا جا رہا ہے کہ متحدہ میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں۔

اس آرگومینٹ کی بنیاد بالکل غلط ہے۔

بلکہ ہر چیز کو اسکے مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔

اگر متحدہ میں غلطیاں ہیں، تو ان پر اعتراض کیجئے، ان کے خلاف ایکشن لیجئے، انہیں سزا دلوائیے۔

لیکن ایجنسیاں اگر خود کو قانون سے بالاتر سمجھ کر منصفانہ آپریشن کی جگہ ریاستی دہشتگردی شروع کر دیتی ہیں، تو اسکے خلاف متحدہ سے ہزار گنا بڑھ کر احتجاج کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایجنسیاں ریاستی ادارے ہیں، یہ قانون کے رکھوالے ہیں، اور انکی کرپشن بقیہ غیر سرکاری تنظیموں کے مقابلے میں 100 گنا زیادہ خطرناک اور بری ہیں۔

سمجھنے کی کوشش کیجئے ۔۔۔۔ ایجنسیاں جب بھی قانون سے بالاتر ہو کر ریاستی دہشتگردی شروع کرے گی، تو اسکا فائدہ ایم کیو ایم کو ہو گا اور وہ ختم ہونے کی بجائے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط تر ہو سامنے آئے گی اور اسے عوام میں مزید کہیں زیادہ پذیرائی حاصل ہو گی۔

آپ 90 کی دہائی کا آپریشن دیکھ چکے ہیں جہاں آج کی بہ نسبت کئی گنا بڑھ کر ریاستی جبر و تشدد کیا گیا، مگر اسکا الٹا نتیجہ برآمد ہوا۔

لہذا، ہر لحاظ سے دانشمندی کی بات یہ ہے کہ انصاف کیا جائے ۔۔۔۔ اور انصاف یہ ہے کہ ہر ایک کو اس کے مقام پر رکھا جائے۔