مجھے ویڈیو دیکھ کر شرم آگئی، ایک تو مسلمانوں کو ہر کسی کو مسلمان بنانے کی جلدی ہے،پھر وہ عورتوں اور مرد وں کو کہہ رہا ہے کہ چوم کر دکھاو، شرم کرو شرم، تھوڑی شرم ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ انکو الحمداللہ مسلمان کرنا ہےتو کم از کم اپنا اخلاق تو نہ دکھاو، یہ تو نہ پوچھوکہ بچہ پیدا ہونے والا ہوتاہے تو عورتیں کہاں جاتی ہیں۔ اور شادی کے لئے کیا شرائط ہییں، مسلمانوں کے لئے جگہ جگہ رال ٹپکانی ضروری ہے، کیا آپکے گھر کی عورتوں سے یہی سوال اور رویہ رکھا جاسکتا ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا قبیلہ ہے، بہترہے انکو انکے حال پہ چھوڑدو۔