Sach Bolo
Senator (1k+ posts)
جنرل فیض نے بلا کر فائلیں دکھاکرعمران ریاض کو بتایاکہ نوازشریف کرپٹ ہے۔
مان گیا
جب باجوے نے بُلا کر کہاکہ عمران خان کرپٹ ہے،
کہتا ہے ٹکر کے لوگ ہیں، نہیں مانیں گے۔
بھائی باجوہ ، فیض کا باس تھا مذاق نہیں۔
اغلوں نے منوایا فیر
جج بشیر نے کہا نوازشریف کرپٹ ہے
یوتھیوں نے دھمال ڈالیاب اسی جج بشیر نے کہا عمران خان بمعہ اہل و عیال کرپٹ ہے
اب بین ڈال رہے ہیں
یہ سارے یوتھئے
ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟