He is so simple that he cannot carry the bottle of water and tissue himself, one ghulam is needed for that.
Kaptan is a Simple but very graceful and honourable person. Jalne wala on ka mun kala.'
کوئی کچھ بھی کہے لیکن عمران خان کی یہ سادگی صرف تصویروں میں ہی نہیں بلکہ وہ حقیقت میں بھی بہت سادہ ہے۔ عمران خان کو جو لوگ قریب سے جانتے ہیں وہ بھی اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان اپنی ذاتی زندگی میں نہایت سادہ ہیں۔ عمران خان کا ایک بہت بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ اتنی عزت، شہرت اور دولت عمران خان اپنی زندگی میں دیکھ چکا ہےکہ اس کا پیٹ بھر گیا ہے اور اب مزید کی بالکل خواہش نہیں۔ جبکہ باقی سیاستدانوں کی طرف نظر دوڑائیں تو سب نے اپنے اپنے پیٹ پر سے ڈھکن اتار کر رکھا ہوا ہے اور اندر ہر جائز و ناجائز چیز کی ترسیل جاری ہے، پھر بھی پیٹ ہے کہ بھرنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
And see this ShowBaz Khadim Alla
![]()
You should say that, thore haya kar har cheez ki photo, aab toilet main photo banwani reh gaye hai.
پولیس کے ساتھ مجرم جا رہا ہے کیا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|