:lol::lol::lol::lol::lol:
تمہارے جیسے قبایلی کی اتنی ہے سوچ ہوتی ہے
وہ سبق یاد کر جو عمران نے پڑھایا تھا ، بھول نا جاۓ
تیرے جیسے جاھل سے ایک عام قبائلی کی سوچ 1000 درجے بہتر ھے۔ تیرے جیسے جاھلوں کیوجہ سے نواز اور زرداری جیسی مخلوق ھم پہ مسلط ھوتی ھے۔ایک بیوقوف اور عقل سے پیدل انسان ھے۔ اب تم میرے ایک سادے سے سوال کا جواب تو دے نہیں سکتے اور آئے دن تیری بک بک ختم نہیں ھوتی۔
قبائل اور دھشتگردی کے مسلے کو ھم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ تم جیسے صرف ھوا میں تیر برسا سکتے ھو لیکن حقیقت سے اسکا کوئی واسطہ نہیں ھوتا اور یہی رؤف کلاسرا کا بھی ھے۔