If firing by one person from outside an airport most of whos surrounding area is under Army control is a big failure of Imran Khan then what will you call attack on Karachi Airport by dozen of Uzbuks killing many with lot of destruction which continue for several hours?
اسے یہ نہیں پتہ کہ ائیرپورٹ سے 5 کلومیٹردور قبائلی علاقہ ہے ۔وہاں سے اکثر راکٹ فائر ہوتے رہتے ہیں۔
نااہلی تو سول ایوی ایشن کی ہے جنہوں نے قبائلی علاقے کے بالکل قریب ائیرپورٹ بنایا ہے اور اسے کبھی شفٹ کرنے کا نہیں سوچا۔
تم نے آج یہ ثابت کر دیا ہے کے تم اصل سائنس دان ہو..زبردست کمینٹاسے یہ نہیں پتہ کہ ائیرپورٹ سے 5 کلومیٹردور قبائلی علاقہ ہے ۔وہاں سے اکثر راکٹ فائر ہوتے رہتے ہیں۔
نااہلی تو سول ایوی ایشن کی ہے جنہوں نے قبائلی علاقے کے بالکل قریب ائیرپورٹ بنایا ہے اور اسے کبھی شفٹ کرنے کا نہیں سوچا۔
If firing by one person from outside an airport most of whos surrounding area is under Army control is a big failure of Imran Khan then what will you call attack on Karachi Airport by dozen of Uzbuks killing many with lot of destruction which continue for several hours?
اسے یہ نہیں پتہ کہ ائیرپورٹ سے 5 کلومیٹردور قبائلی علاقہ ہے ۔وہاں سے اکثر راکٹ فائر ہوتے رہتے ہیں۔
نااہلی تو سول ایوی ایشن کی ہے جنہوں نے قبائلی علاقے کے بالکل قریب ائیرپورٹ بنایا ہے اور اسے کبھی شفٹ کرنے کا نہیں سوچا۔
قبایلی بھی جہاز پر سفر کرتے ہیں کبھی ؟؟
نہیں بھائی جب طیارہ لینڈ ہے تو اسکی پرواز نیچی ہوجاتی ہے اور زمین سے 200، 300 فٹ اوپر ہوتا ہے ۔پشاور ائیرپورٹ کے اردگرد بلڈنگز ہیں، آبادی ائیرپورٹ کے بالکل قریب آگئی ہے ۔
قبائلی علاقہ سے مراد فاٹا ہے۔وہاں سے اکثرتخریب کاری کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن ہربار قسمت اچھی ہوتی ہے۔ ایک مہینہ پہلے بھی یہیں سے ہی راکٹ فائر ہوئے تھےجو ائیرپورٹ کی حدود میں گرے تھے ۔اگر جہاز نیچے ہوتا ہے تو کیا لوگوں نے اس کو گولی مارنی ہے ؟؟؟
جہاز ہیشہ ہی نیچے ہوتا جب اترتا یا چڑھتا ہے ، ساری دنیا میں
کیا یہ قبایلی خود سفر نہی کرتے ؟؟؟ یہ انسان ہیں یا کچھ اور
نہیں بھائی جب طیارہ لینڈ ہے تو اسکی پرواز نیچی ہوجاتی ہے اور زمین سے 200، 300 فٹ اوپر ہوتا ہے ۔پشاور ائیرپورٹ کے اردگرد بلڈنگز ہیں، آبادی ائیرپورٹ کے بالکل قریب آگئی ہے ۔
قبائلی علاقہ سے مراد فاٹا ہے۔وہاں سے اکثرتخریب کاری کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن ہربار قسمت اچھی ہوتی ہے۔ ایک مہینہ پہلے بھی یہیں سے ہی راکٹ فائر ہوئے تھےجو ائیرپورٹ کی حدود میں گرے تھے ۔
مطلب ہے کہ قبائلی انسان نہی ہیں .... یٹی ہیں
قبائلی علاقوں میں طالبان کے ٹھکانے بھی ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|