Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
سوہراب بھائی سلام ہے آپ کو جو اپنے نظریے پر پتھر کی ترھا کھڑے ہیں
کافی حد تک آپ کی باتوں سے متفق ہوں
مگر آگے پیچھے دیکھتا ہوں تو آپ کے مقالفوں کی تعداد ٨٠ فیصد ہوتی ہے
تھوڑا ان ٨٠ فیصد لوگوں کے بارے میں بتائیں یہ الو کے پٹھے کیوں خان کے پیچھے کھڑے ہیں
اور یہ بھی کے عمران مقالف اتنے کم تعداد میں کیوں ہیں
check karain post no 17
firqa e imrania ka aik habshi ghulam