ramzan mubarak

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اور پھر یوں ہوا کہ ایک مولوی نے چاند چڑھا کر ساری قوم کی توجہ الیکشن کمیشن سے ہٹا دی۔
یہ سب بہت سوچ کر پلاننگ کے ساتھ کیا گیا۔
چاند نظر آا گیااآ

IK-Hiding-Scared.jpg
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
رمضان مبارک

پچھلا رمضان پی ڈی ایم کا لعنتیں۔ پھٹکاریں اور بد دعائیں سمیٹتے ہوئے گزرا تھا۔ اگر حالات ایسے ہی بگڑتے رہے تو اس رمضان پچھلے سے بڑھ کر بددعائیں اکٹھی ہوں گی۔