Rabi Pirzada Statment about PTI Government and PM Imarn Khan Today

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
I voted for Pti, i respect our prime minister the way we all must.
https://twitter.com/x/status/1240884753194201090 I stopped giving my opinion on political matters , but I believe we must speak the truth, Shahbaz shareef sb actually was an excellent administrator. He dealth with dengue much better than corona issues in Pak.
comparing a pandemic with an epidemic shows her mental capacity.
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈینگی کا علاج بھی موجود تھا اور آسان بھی تھا ،اس قسم کی عورتیں نہ ہی رائے دیں تو احسان ہو گا شہباز شریف اینڈ فملی ملک سے ان بیماریوں کے علاج کو بھاگے ہوئے ہیں جن کا علاج پاکستان میں موجود ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
And thats just your ill informed opinion and you are entitled to it but far from correct.
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ڈینگی کا علاج بھی موجود تھا اور آسان بھی تھا ،اس قسم کی عورتیں نہ ہی رائے دیں تو احسان ہو گا شہباز شریف اینڈ فملی ملک سے ان بیماریوں کے علاج کو بھاگے ہوئے ہیں جن کا علاج پاکستان میں موجود ہے
مسخرہ اعلیٰ صرف ایک ماہر جیب تراش، اور نوسر باز کے علاوہ کچھ نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔

safe_image.php
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
comparing a pandemic with an epidemic shows her mental capacity.
ڈینگی کا علاج بھی موجود تھا اور آسان بھی تھا ،اس قسم کی عورتیں نہ ہی رائے دیں تو احسان ہو گا شہباز شریف اینڈ فملی ملک سے ان بیماریوں کے علاج کو بھاگے ہوئے ہیں جن کا علاج پاکستان میں موجود ہے
That tells how foolish she is

very well pointed...
۔
شہباز نے پنجاب کے ساتھ وہی کیا جو اس عورت نے اپنے جسم کے ساتھ۔۔

چلو بیٹا دودو والا فیڈر اٹھاؤ اور نکلنے والی بات کرو...... شہباز شریف نے یہ ٹوویٹ دیکھ لیا تو اپنی پٹاری سے سہرا نکال کر بینڈ باجے بجواتا مولوی کو لے کر پہنچ جائے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات نہیں کہ وائرس کونسا ہے، اصل پوائینٹ یہ ہے کہ کسی وبا کی صورت میں ایڈمنسٹریٹو ذمہ داریاں کون بہترین طریق پر ادا کرسکتا ہے
سری لنکن ڈاکٹرز نے بھی شہباز کی تعریف کی تھی اور واپس اپنی حکومت کو پیغام بھجوایا تھا کہ ایسا بندہ سری لنکا کو مل جاے تو ڈینگی ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاے
شہباز نے کوی نیا کام نہیں کیا تھا بس سری لنکن ٹیم کو ریگارڈ دیا اور انہیں کہا کہ جو لفظ بھی آپ منہ سے نکالیں گے ویسا ہی کردیاجاے گا، یعنی ڈینگی سے بچاو کیلئے جو بھی ان ڈاکٹرز نے تجویز کیا شہباز نے فوری طور پر وہ کروایا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ایڈمنسٹریٹر اچھا تھا اسلیے تو اپنے بھائی کے علاج کے لیے لندن میں چھپا بیٹھا ہے۔۔۔
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
So according to her logic Banarsi Thug Showbaz was better than the leaders of all 180 countries who are currently trying to control this pandemic. BTW as per WHO Pakistan is one of the top six countries who are doing better in managing this virus.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جس نے ای سی ایل سے نام نکالا اس کو پوچھو

مسلہ ای سی ایل کا نہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ 30 سالہ حکومت میں گنجے اپنے لیے کوئی ایک ہسپتال نہ بنا سکے جہاں وہ اپنا علاج کرا سکے۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مسلہ ای سی ایل کا نہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ 30 سالہ حکومت میں گنجے اپنے لیے کوئی ایک ہسپتال نہ بنا سکے جہاں وہ اپنا علاج کرا سکے۔۔
آج یورپین بھاری تعداد میں علاج کروانے انڈیا آرہے ہیں کیونکہ یہاں انہیں بہتر سہولیات مل رہی ہیں اور ایک ٹورسٹ کی طرح ماحول دیا جاتا ہے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یورپ میں ہسپتال بہتر نہیں ہیں
جہاں سے کوی مطمئین ہے وہ وہاں جاے
 
Back
Top